• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

انتخابی ریلی پر فائرنگ میں سابق امریکی صدرٹرمپ مجروح

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2024
in عالمی خبریں
0
انتخابی ریلی پر فائرنگ میں سابق امریکی صدرٹرمپ مجروح

واشنگٹن :امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے لیے پہنچے تھے جب وہاں فائرنگ شروع ہو گئی۔ اس حملے میں سابق صدر زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان کے چہرے پر خون نظر آ رہا تھا۔ سیکیورٹی والوں نے انہیں فوراً بحفاظت اسٹیج سے نیچے اتارا۔ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں فائرنگ کے بعد ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ٹرمپ کے کان کے قریب سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران سیکرٹ سروس کے اہلکار نے انہیں بحفاظت اسٹیج سے نیچےاتارا۔ ٹرمپ کے ترجمان نے کہا، "ڈونالڈ ٹرمپ نے اس گھناؤنے حملے کے دوران فوری کارروائی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا۔ وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور ایک مقامی طبی سہولت میں ان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
سابق صدر کے بیٹے ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر نے اے بی سی نیوز کو بتایا کہ ان کی والد سے بات ہوئی ہے۔ وہ اب بھی ہسپتال میں ہیں۔ ٹرمپ جونیئر نے کہا کہ ان کے والد کی قوت ارادی بہت مضبوط ہے، فی الحال وہ نگرانی میں ہیں۔ جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہد اور امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑنے والے ڈیو میک کارمک نے بتایا کہ وہ ریلی کی اگلی صف میں بیٹھے تھے جب سات یا آٹھ راؤنڈ گولیاں چلائی گئیں۔ لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی اور سب زمین پر لیٹ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق
عالمی خبریں

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

واشنگٹن واقع تاریخی گولف کورس کو نئی شکل دینے کے منصوبے پر عدالتی پابندی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ
عالمی خبریں

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
اٹلی کے 6300 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی
عالمی خبریں

اٹلی کے 6300 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
Next Post
مہاراشٹر کے نندوربار میں عالم دین ماب لنچنگ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

3 دن ago
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

3 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार