• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قطر میں سزائے موت پانے والے ہندوستانیوں کے اہل خاندان سے وزیر خارجہ کی ملاقات

یونائٹیڈ فرنٹ آف ایکس سروس مین کے ایڈوائزر میجر جنرل (ریٹائرڈ) ستبیر سنگھ نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in قومی خبریں
0
قطر میں سزائے موت پانے والے ہندوستانیوں کے اہل خاندان سے وزیر خارجہ کی ملاقات

نئی دہلی :مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے ان 8 ہندوستانیوں کے کنبوں سے ملاقات کی نہیںقطر میںموت کی سزا ملی ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کے ذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ’’اس بات پر زور دیا گیا کہ حکومت اس معاملے کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ کنبوں کی فکروں اور درد کو پوری طرح سے سمجھتی ہے۔ حکومت ان کی رہائی یقینی کرنے کے لیے سبھی کوششیں جاری رکھے گی۔ اس سلسلے میں حکومت سبھی کنبوں کے ساتھ قریبی سے رابطہ بنائے گی۔واضح رہے کہ قطر میں جن 8 ہندوستانیوں کوموت کی سزا ملی ہے، وہ ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکار ہیں۔ سبھی کو جاسوسی کے الزام میں گزشتہ سال حراست میں لیا گیا ہے۔ اس سے حکومت ہند حیران ہے اور اس معاملے میں متاثرین کے کنبوں اور قانونی ماہرین کے ساتھ مشورہ کر رہی ہے۔
اس کے علاوہ یونائٹیڈ فرنٹ آف ایکس سروس مین کے ایڈوائزر میجر جنرل (ریٹائرڈ) ستبیر سنگھ نے وزیر اعظم مودی کو خط بھی لکھا ہے۔ ساتھ ہی ستبیر سنگھ نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جن افسران کو موت کی سزا سنائی گئی ہے ان میں کیپٹن نوتیج سنگھ گل، کیپٹن سورو وشسٹھ، کیپٹن ویریندر کمار ورما، کمانڈر پورنیندو تیواری، کمانڈر سگنکر پاکلا، کمانڈر سنجیو گپتا، کمانڈر امت ناگپال اور ناوِک راگیش شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کا ذمہ دار کون؟لا لو کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

7 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार