• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کا ذمہ دار کون؟لا لو کا سوال

ریلوے کے سابق وزیر نے کہا کہ حکومت نےنجکاری کے ذریعہ انڈین ریلوے کا سب کچھ تباہ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in بہار
0
ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کا ذمہ دار کون؟لا لو کا سوال

پٹنہ :سابق وزیر ریل لالو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت سے پوچھا ہے کہ ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کی ذمہ داری کون لے گا؟ آر جے ڈی چیف نے کہا ہے کہ ’’اتوار کو آندھرا پردیش میں دو مسافر ٹرینیں حادثہ کا شکار ہو گئیں جس میں 14 لوگوں کی جان چلی گئی اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میں مہلوکین کے کنبوں کے تئیں گہری ہمدردی ظاہر کرتا ہوں اور زخمی مسافروں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کرتا ہوں۔اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں لالو پرساد نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’ملک میں لگاتار ہو رہے ریل حادثات کی ذمہ داری کون لے گا؟ ہیڈلائن مینجمنٹ کے ذریعہ وہ کتنے دنوں تک ہلاک شدگان کی تعداد چھپائیں گے۔ سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے زبردست خسارے میں ہے۔ انھوں نے (حکومت نے) نجکاری کے ذریعہ انڈین ریلوے کا سب کچھ تباہ کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ وشاکھاپٹنم-پلاسا پیسنجر ٹرین نے اتوار کو وشاکھاپٹنم-رائے گڑا پیسنجر ٹرین کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس میں 14 لوگوں کی جان چلی گئی اور دیگر تقریباً 50 مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت سنگین ہے، اس لیے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی
بہار

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
ورلڈ کپ 2023 میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹیم انڈیاپہلے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

2 گھنٹے ago
نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार