• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان کے عام انتخاب میں پہلی بار ہندو خاتون امیدوا ر

ڈاکٹر سویرا پرکاش نے خیبرپختونخواپی میں جنرل نشست کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان کے عام انتخاب میں پہلی بار ہندو خاتون امیدوا ر

اسلام آباد: پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہندو ڈاکٹر سویرا پرکاش انتخابی میدان میں اترنے والی اقلیتی برادری کی پہلی خاتون امیدوار ہونگی۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق پرکاش نے 23 دسمبر کو پی کے-25 جنرل نشست کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔وہ اس وقت ضلع میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور توقع ہے کہ وہ پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ پاکستان میں 16ویں قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کے لیے آئندہ سال 8 فروری کو عام انتخابات ہونے ہیں۔رکاش نے 2022 میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس مکمل کیا۔ انہوں نے ڈان کو بتایا کہ اپنے طبی پس منظر کی وجہ سے "انسانیت کی خدمت میرے خون میں شامل ہے۔” انہوں نے کہا کہ ان کا منتخب ایم ایل اے بننے کا خواب ناقص انتظام اور بے بسی سے شروع ہوا جس کا تجربہ انہوں نے بطور ڈاکٹر سرکاری ہسپتالوں میں کیا۔
پرکاش نے روزنامہ کو بتایا کہ وہ علاقے کے غریبوں کے لیے کام کرنے میں اپنے والد کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہے۔ ان کے والد اوم پرکاش حال ہی میں ریٹائر ہونے والے ڈاکٹر ہیں اور 35 سال سے پارٹی کے سرگرم رکن ہیں۔پرکاش کی امیدواری کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اثر رکھنے والے عمران نوشاد خان نے لکھا، ’’ڈاکٹر سویرا پرکاش بونیر سے پہلی خاتون امیدوار ہیں جو ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ خواتین پہلے اس علاقہ میں انتخابی سیاست میں شامل نہیں ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا ’’میں دقیانوسی تصورات کو توڑنے میں دل سے ان کی حمایت کرتا ہوں۔” الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی کم از کم 5 فیصد نمائندگی لازمی قرار دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
ویر بال دیوس پردہلی میں خصوصی پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

30 منٹس ago
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

52 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार