• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش

عدالت نے پوچھا :دس کروڑ روپے کی منظوری کے باوجود صرف 3 کروڑ روپے ہی کیوں خرچ کیےگئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2024
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش

نئی دہلی :اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پر اب تک پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس پر بدھ (15 مئی) کے روز عدالت عظمیٰ نے سماعت کی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو زوردار پھٹکار لگائی، ساتھ ہی اس کی طرف سے اٹھائے گئے اقدام پر بھی سوال کھڑے کیے۔ عدالت نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک حالت ہے۔ کام کی جگہ حکومت صرف بہانے بنا رہی ہے۔سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا کہ آپ نے آگ سے نمٹنے کے لیے 10 کروڑ روپے کا منصوبہ تیار کیا اور اس کو منظوری بھی دی، لیکن صرف 3 کروڑ روپے ہی کیوں خرچ کیے۔ ریاست کے جنگلوں میں آگ کے باوجود حکومت نے وہاں مصروف ملازمین کو انتخاب میں کیوں لگایا؟ عدالت نے کہا کہ آپ نے ہمیں جو تصویر دکھائی ہے، حالت اس سے کہیں زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ اس پر حکومت کی طرف سے پیش وکیل نے کہا کہ ہم بایو ایندھن کے استعمال کو لازمی بنا رہے ہیں۔
عرضی دہندہ راجیو دتہ نے کہا کہ کماؤ ریجمنٹ بجلی پروڈکشن کے لیے پائن نیڈل کا استعمال کر رہی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت سے کہا کہ کماؤں ریجمنٹ سے سبق کیوں نہیں لیتے؟ اتراکھنڈ حکومت نے کہا کہ ہمارے نصف ملازمین الیکشن ڈیوٹی پر ہیں۔ اس پر عدالت نے کہا کہ آپ نے فورسٹ فائر ملازمین کو آگ زنی کے درمیان الیکشن ڈیوٹی پر کیوں لگایا؟ جواب میں ریاستی حکومت نے کہا کہ یہ پہلے مرحلہ میں تھا، اب الیکشن ڈیوٹی ختم ہو چکی ہے کیونکہ چیف سکریٹری نے ہمیں ہدایت دی ہے کہ محکمہ جنگلات کے کسی بھی افسر کو الیکشن ڈیوٹی پر نہ لگایا جائے، ہم اب سے یہ حکم واپس لے رہے ہیں۔
عرضی دہندہ کے وکیل راجیو دتہ نے کہا کہ کچھ لوگ قصداً جنگلوں میں آگ لگا کر درختوں سے نکلنے والا چارکول فروخت کرتے ہیں۔ وہاں یہ کاروبار زوروں پر ہے اور آگ لگانے کے الزام میں پکڑے گئے لوگ تو محض پیادے ہیں۔ اتراکھنڈ حکومت نے اس پر کہا کہ ہم آگ بجھانے میں مصروف ہیں، 9 ہزار سے زیادہ ملازمین اس کام پر لگے ہوئے ہیں۔ جنگل میں آگ لگانے کے معاملے میں 420 مقدمات بھی درج ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہر دوسرے دن افسران کے ساتھ میٹنگ کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
سی اے اےکے تحت شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع ہو گیا

سی اے اےکے تحت شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

4 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem