• Home
اتوار, مارچ 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حادثہ کے دو گھنٹے کے اندر حالات معمول پر آ گئے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2024
in قومی خبریں
0
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

بوکارو: بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آج صبح آگ لگنےسے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ یہ آتشزدگی اسٹیل پلانٹ کے ہاٹ اسٹریٹ مل میں پیش آیا ہے جہاں مرمت کا کام چل رہا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ مزدور کام کر رہے تھے کہ اچانک چنگاری نکلی جس نے آگ پکڑ لی۔ اس کے بعد دھواں اِدھر اُدھر پھیلنے لگا۔پلانٹ کے مزدوروں کا کہنا ہے کہ گیس لیک ہوئی تھی، حالانکہ انتظامیہ نے گیس رساؤ کی خبر سے انکار کیا ہے۔ پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد سبھی مزدور باہر آ گئے۔ حالانکہ ایک افسر نے جانکاری دی ہے کہ اس واقعہ میں 15-14 مزدوروں کی طبیعت بگڑ گئی جنھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
بوکارو اسٹیل (مواصلات چیف) کے منی کانت دھان کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن بند تھی اس لیے گیس رساؤ جیسا کوئی معاملہ نہیں تھا۔ مرمت کے کام کو لے کر کمپسنیٹر بدلنا تھا۔ کمپسنیٹر بدلنے کے لیے پائپ لائن میں کٹنگ اور ویلڈنگ کا کام ہو رہا تھا۔ ویلڈنگ سے نکلنے والی چنگاری سے پائپ لائن کے اندر جما نپتھا اور سلفر نے آگ پکڑ لی اور دھواں نکلنے لگا جو پائپ لائن کے ذریعہ ہاٹ اسٹرپ مل تک پھیل گیا۔ اس وجہ سے کچھ دیر کے لیے افرا تفری مچ گئی، حالانکہ آگ پر فوراً قابو پا لیا گیا۔ حادثہ کے دو گھنٹہ کے اندر حالات معمول پر آ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
قومی خبریں

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ
قومی خبریں

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں 25لاکھ فرزندان توحیدنے ادا کی نماز

رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں 25لاکھ فرزندان توحیدنے ادا کی نماز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

4 منٹس ago
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

43 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem