• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

بیٹے کو خودکشی کرنے سے روکنے کی کوشش میں باپ پہاڑ سے پھسل گیا، ماں نے بھی چھلانگ لگا دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاج نگر شہر کے تیسگاؤں علاقے میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ باپ کی ڈانٹ سے ناراض 18 سالہ بیٹا خودکشی کے ارادے سے پہاڑ پر پہنچ گیا تھا۔ باپ اسے بچانے کی کوشش میں گر پڑا، اور ماں، اپنے شوہر اور بیٹے کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھ کر صدمے سے چٹان سے کود گئی۔

مرنے والوں کی شناخت 18سالہ  کنال چند گوڑے، اس کے والد  48سالہ مرلی دھر چند گوڈے  اور اس کی ماں  42سالہ سنگیتا چند گوڑے کے طور پر کی گئی ہے۔ ایک عینی شاہد اور گاؤں کے سابق سربراہ سنجے نے بتایا کہ کنال صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ایک اونچی چٹان پر کھڑا تھا۔ وہ افسردہ دکھائی دے رہا تھا اور مسلسل اپنی پوزیشن بدل رہا تھا۔ اس کی ماں نے روتے ہوئے اسے نیچے آنے کی التجا کی لیکن اس نے سننے سے انکار کر دیا۔ سابق سربراہ نے بھی اسے سمجھانے کی کوشش کی اور کہا، "تم پڑھے لکھے ہو، ایسا قدم مت اٹھاؤ،” ۔

کافی وقت کے بعد کنال کے والد مرلی دھر چند گوڑے پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے اور اسے منانے کی کوشش کی۔ 112 پر اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر آ گئی، مذاکرات ناکام ہونے پر والد نے اچانک کنال کو پکڑ کر پیچھے کھینچنے کی کوشش کی۔ ہونے والی جدوجہد میں دونوں اپنا توازن کھو بیٹھے اور سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرے۔ ماں سنگیتا نے اپنے شوہر اور نوجوان بیٹے کو اپنی آنکھوں کے سامنے چٹان سے گرتے ہوئے دیکھا، گہرا صدمہ ہوا اور اسی چٹان سے چھلانگ لگا دی۔پورا تیسگاؤں علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔ پولیس نے مکمل تفتیش شروع کر دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
 کیوں آپ کی اسمبلی کی رکنیت رد نہ کی جائے!
ریاستی خبریں

ایم ایل سی انتخاب میں ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

2 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार