• Home
اتوار, جولائی 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فاروق عبد اللہ نے سیاحوں سے پہلگام آنے کی جذباتی اپیل کی

سابق وزیرا علیٰ نے کہا : براہ کرم واپس آئیے، ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2025
in قومی خبریں
0
جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر :نیشنل کانفرنس (این سی) کے سربراہ فاروق عبد اللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے باوجود سیاحوں سے جموں و کشمیر میں لوٹنے کی جذباتی اپیل کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا کہ مقامی معیشت اور سیاحت پر منحصر رہنے والے لوگوں کی روزی روٹی پر پہلگام سانحہ کا سب سے زیادہ اثر ہوا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ رواں سال ہم نے لاکھوں لوگوں کے آنے کی امید کی تھی۔ لیکن بدقسمتی سے، جنہوں نے معصوم لوگوں کا قتل کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ ان ٹیکسی ڈرائیوروں، ہوٹل مالکوں اور پونی مالکوں پر کیا اثر پڑے گا۔

فاروق عبد اللہ نے سیاحت پر خطے کے انحصار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم خدا کے طرف سے دی گئی خوبصورتی کو فروخت کرتے ہیں اور روزی روٹی کماتے ہیں۔ جو ہوا اس کے لیے ہمیں بہت تکلیف ہے۔ براہ کرم واپس آئیے، ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی فاروق عبد اللہ نے آنے والی امرناتھ یاترا کا بھی ذکر کیا، ہر سال ہزاروں عقیدت مند ’بھگوان شیو کے درشن‘ کے لیے کشمیر آتے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ آپ لوگ ضرور یہاں آئیے کیونکہ بھولے ناتھ بھی آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں عبد اللہ نے دہشت گرد کے خلاف ہندوستان کی جاری لڑائی کو دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے بھیجے گئے کل جماعتی وفد پر بھی رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ وفود امن کا پیغام دیں گے اور اس سے معصوم لوگوں کا قتل بند ہو جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ فاروق عبد اللہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب جموں و کشمیر حکومت سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور امن کو فروغ دینے کی دوہری چیلنجوں سے نبرد آزما ہے۔ عبد اللہ فاروق کی سیاحوں سے واپسی کی اپیل مقامی معیشت کو بحال کرنے کی کوشش ہے، جو حالیہ دہشت گردانہ حملہ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ واضح ہو کہ 22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا، جس میں 4 دہشت گردوں نے 26 لوگوں کو قتل کر دیا تھا۔ جس کے جواب میں فوج نے 7 مئی کو ’آپریشن سندور‘ شروع کیا اور مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو تباہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

بی جے پی نہیں چاہتی کہ مسلمان بچے تعلیم حاصل کریں: اویسی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2026
رام مندر معاملے میں کھڑگے اور راہل  کا پی ایم مودی کو مشترکہ خط
قومی خبریں

رام مندر معاملے میں کھڑگے اور راہل کا پی ایم مودی کو مشترکہ خط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا اختیار صرف ووٹر فہرست کے کنٹرول اور نگرانی تک محدود

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی  شرکت
قومی خبریں

امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی
قومی خبریں

شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب
قومی خبریں

شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
Next Post
معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی

بی جے پی نہیں چاہتی کہ مسلمان بچے تعلیم حاصل کریں: اویسی

8 گھنٹے ago
رام مندر معاملے میں کھڑگے اور راہل  کا پی ایم مودی کو مشترکہ خط

رام مندر معاملے میں کھڑگے اور راہل کا پی ایم مودی کو مشترکہ خط

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem