• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی کے خلاف ہریانہ میں کسانوں کا احتجاج

سرسا میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر چوک پرپارٹی کاعلامتی پتلا جلا یاگیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی کے خلاف ہریانہ میں کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے درمیان پورے ملک کے بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں آگئے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ آج ہریانہ کے سرسا میں نظرآیا جہاں کسانوں نے نہ صرف بازاروں میں بی جے پی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا بلکہ شہر کے عین چوراہے پر بی جے پی کا علامتی پتلا بھی نذرِ آتش کیا۔ کسان پہلے نہرو پارک میں جمع ہوئے جہاں انہوں نے بی جے پی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ اس کے بعد وہ وہاں سے بی جے پی کا علامتی پتلا اٹھا کرنعرہ لگاتے ہوئے بازاروں سے ہوتے ہوئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے چوک پہنچے جہاں انہوں نے یہ علامتی پتلا جلا کر احتجاج کیا۔
اس موقع پر بھارتیہ کسان ایکتا کے صدر لکھویندر سنگھ اولکھ نے کہا کہ 13 فروری سے کسانوں کا آندولن-2 چل رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے وعدوں کے مطابق کسان اپنے مطالبات کو نافذ کرانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ کسان اپنے مطالبات لے کر دہلی جا رہے تھے، لیکن بی جے پی حکومت نے سڑکوں پر کنکریٹ کی دیواریں بنا کر ہریانہ بھر میں سڑکیں بند کر دیں۔ ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے پنجاب کے شمبھو اور کھنوری سرحد پر کسانوں پر زہریلی آنسو گیس کے گولے، مارٹر انجیکٹر اور گولیاں برسائیں جس کی وجہ سے نوجوان کسان شوبھکرن سنگھ کی موت ہو گئی اور سینکڑوں کسان زخمی ہو گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
ہماچل پردیش کی مسلم خواتین کو عید کے موقع پر مفت بس سفرکی سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

9 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार