• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

بہار بند کے دوران پٹنہ، ہاجی پور، آرا، جہان آباد اور دربھنگہ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
in بہار
0
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

پٹنہ : انڈیا اتحاد کے زیرِ اہتمام چکہ جام اور بہار بند کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں سڑکیں اور ریل خدمات متاثر رہیں۔ پٹنہ، ہاجی پور، آرا، جہان آباد اور دربھنگہ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا۔ سیکریٹریٹ ہالٹ، کورٹ اسٹیشن اور گاندھی پل جیسے اہم مقامات پر آمدورفت رکی رہی۔ کئی پسنجر ٹرینیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پولیس نے کچھ مقامات پر مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن بیشتر مظاہرے پرامن رہے۔ انڈیا اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ یہ احتجاج صرف شروعات ہے، اگر حکومت نے ووٹر لسٹ پر نظرثانی واپس نہ لی تو تحریک مزید شدت اختیار کرے گی۔

پٹنہ میں انڈیا اتحاد کے زیرِ اہتمام چکہ جام اور بہار بند کے دوران کانگریس رہنما اور قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے زوردار خطاب میں انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم کو ووٹ چوری کی منظم سازش قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’ہم بہار آئے ہیں، جہاں لوگ آئین کی حفاظت کے لیے شہید ہوئے۔ آئین میں صاف لکھا ہے کہ ہر ہندوستانی شہری کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہے، لیکن بی جے پی اور جے ڈی یو کی حکومت انتخابی کمیشن کے ساتھ مل کر اس حق کو چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’جیسے مہاراشٹر میں الیکشن چوری کیا گیا، ویسی ہی سازش اب بہار میں کی جا رہی ہے۔ بی جے پی کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ ہم نے مہاراشٹر ماڈل سمجھ لیا ہے، اس لیے اب وہ بہار ماڈل لا رہے ہیں تاکہ غریب، دلت، اقلیت اور پسماندہ طبقات کے ووٹ کاٹ کر انتخابی نتیجہ اپنے حق میں کیا جا سکے۔‘‘

راہل گاندھی نے کہا کہ مہاراشٹر میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے درمیان صرف چند ماہ کے فرق میں ایک کروڑ نئے ووٹر شامل کر دیے گئے، جبکہ ان ووٹروں کی مکمل تفصیلات نہ دی گئیں اور جب کانگریس نے الیکشن کمیشن سے ووٹر لسٹ اور ویڈیو گرافی کی تفصیلات مانگیں تو کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

8 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार