• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

سوال کیاکہ مودی وزارت عظمیٰ کی دعویداری ترک کریں گے؟

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2024
in قومی خبریں
0
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

ممبئی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگنے کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش ‘ڈرامہ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈے نے کہا کہ فڑنویس ایک ‘غیر آئینی حکومت چلا رہے ہیں اور انہوں نے کھلے عام کہا ہے کہ وہ دونوں پارٹیوں کو توڑ کر اقتدار میں واپس آئے ہیں۔لونڈے نے ایک بیان میں کہا، ’’ان (فڑنویس) کی استعفیٰ کی خواہش محض ڈرامہ ہے۔ سرکاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے، آپ (فڑنویس) نے شیو سینا اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے الگ ہونے والے دھڑوں کو (بنیادی) پارٹی کا (انتخابی) نشان اور نام دیا۔ لیکن اب لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے کہ یہ دونوں جماعتیں کس کی ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا (وزیر اعظم) مودی استعفیٰ دیں گے؟این سی پی (شرد چندر پوار) کے لیڈر مہیش تپاسے نے دعویٰ کیا ہے کہ فڑنویس نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے کیونکہ وہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شندے اور اجیت پوار کے ووٹ بی جے پی کو منتقل نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی شرد پوار کو سیاسی طور پر تباہ کرنا چاہتی تھی اور وہ خود اوندھے منہ گر گئی تھی۔ این سی پی کے ایک اور ترجمان (شرد چندر پوار) کلائیڈ کرسٹو نے بی جے پی کا مذاق اڑایا اور کہا، ’’ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ دیویندر فڑنویس اپنی سیاست کے دور کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں!
کانگریس لیڈر وجے وڈیٹیوار نے کہا کہ فڑنویس ایک قابل لیڈر ہیں جو 2022 میں بی جے پی شیوسینا کی حکومت بننے پر وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے، لیکن انہیں نائب وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ودیٹیوار نے کہا، ’’موجودہ حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہمیں لوک سبھا میں اچھی سیٹیں ملی ہیں۔ وہ اپنی کارکردگی کو جاری رکھیں تاکہ ہم اسمبلی الیکشن بھی جیت سکیں۔ فڑنویس کو وزیر بنے رہنا چاہیے۔‘‘
یاد رہے کہ منگل کو جاری ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو مہاراشٹر میں 17 سیٹیں ملی ہیں، جب کہ بی جے پی کی اپنی سیٹوں کی گنتی 2019 کے مقابلے نصف سے بھی کم ہے۔ دوسری طرف، اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے اتحادیوں نے نتائج کے بعد 48 میں سے 30 سیٹیں جیت لی ہیں، فڑنویس نے بدھ کو کہا کہ وہ بی جے پی کی خراب کارکردگی کی پوری ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور پارٹی قیادت سے انہیں حکومت کی ذمہ داریوں فارغ کرنے کی درخواست کریں گے، تاکہ وہ اسمبلی انتخابات پر توجہ دے سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
فلم ’ہم دو۔ہمارے بارہ‘ کی ریلیز پر 14 جون تک ممبئی ہائی کورٹ کی روک

فلم ’ہم دو۔ہمارے بارہ‘ کی ریلیز پر 14 جون تک ممبئی ہائی کورٹ کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

5 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem