• Home
جمعرات, ستمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گجرات ماڈل کی حقیقت کو بے نقاب :راہل گاندھی نے بی جے پی پر پھر حملہ

’ایکس‘ پر لکھا:غریبوں کے لیے بلڈوزر، اڈانی کے لیے ہزاروں ایکڑ زمین صرف 1 روپے کے عوض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2025
in قومی خبریں
0
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر بھی بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر گجرات ماڈل کی حقیقت کو بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’’گجرات ماڈل واضح ہے، دلتوں، پسماندہ طبقات اور غریبوں کے لیے بلڈوزر، جبکہ اڈانی کے لیے ہزاروں ایکڑ زمین مفت یا صرف 1 روپے کے عوض۔‘‘

راہل گاندھی نے مزید لکھا کہ ’’ گاندھی نگر گجرات کے پیتھا پور بستی میں 400 سے زیادہ خاندانوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد منہدم کر دیا گیا۔ حالانکہ ان کے پاس بجلی کے بل، ٹیکس کی رسیدیں، راشن کارڈ، آدھار کارڈ اور ووٹر شناختی کارڈ جیسے درست شناخت اور ریکارڈ موجود تھے۔‘‘ راہل گاندھی کے مطابق گجرات ہی نہیں بلکہ دہلی اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی اس طرح کے توڑ پھوڑ کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ اور بہت سے معاملات میں، جیسا کہ گاندھی نگر میں تھا، لوگوں کے پاس عدالت کے ذریعہ دیے گئے اسٹے حکم بھی موجود تھے۔‘

حقیقی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت نہیں بنا سکتی۔ ان کی حکومتیں چوری اور اداروں پر قبضہ کر بنتی ہیں۔ اس لیے وہ غریبوں کا حق چھین کر قوم کی دولت اپنے چند ارب پتی دوستوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔‘‘ انہوں نے اخیر میں لکھا کہ ’’ ہندوستان کی جمہوریت عوام کے حقوق کے لیے ہے اور ان کے لیے ہمیشہ رہے گا۔ بی جے پی اور اس کے دوستوں کو ملک سے چوری جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں  کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع
قومی خبریں

پٹنہ میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2025
آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی
قومی خبریں

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ
قومی خبریں

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

گجرات ماڈل کی حقیقت کو بے نقاب :راہل گاندھی نے بی جے پی پر پھر حملہ

43 سیکنڈز ago
پٹنہ میں  کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

پٹنہ میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार