• Home
جمعرات, جولائی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

متاثرہ خاتون نے سائبر کرائم تھانہ، سیکٹر-36 میں شکایت درج کرائی ، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
in قومی خبریں
0
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

نوئیڈا: سائبر جرائم پیشہ افراد نے نوئیڈا میں رہنے والی 72 سالہ خاتون وکیل کو ڈیجیٹل گرفتاری کا خوف دلا کر 3 کروڑ 29 لاکھ 70 ہزار روپے کی ٹھگی کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے سائبر کرائم تھانہ، سیکٹر-36 میں شکایت درج کرائی ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 47 کا ہے جہاں متاثرہ خاتون ایک سینئر وکیل ہیں۔ 10 جون 2025 کو ان کے لینڈ لائن پر ایک فون کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے دعویٰ کیا کہ ان کے آدھار کارڈ کا استعمال کر کے چار فرضی بینک اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں، جنہیں اسلحے کی اسمگلنگ، بلیک میلنگ اور جوا جیسے سنگین جرائم میں استعمال کیا گیا ہے۔کالر نے متاثرہ سے کہا کہ اگر وہ اس معاملے میں کلین چٹ چاہتی ہیں تو دیے گئے ایک نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ جب متاثرہ نے اس نمبر پر کال کی تو انہیں مزید دھمکایا گیا کہ ان کے خلاف سنگین الزامات ہیں اور کسی بھی وقت گرفتاری ہو سکتی ہے۔

بعد میں انہیں واٹس ایپ کال کے ذریعے ایک فرضی پولیس اسٹیشن سے جوڑا گیا جہاں ایک شخص نے خود کو سینئر پولیس افسر ’پروین سود‘ بتایا اور متاثرہ کو ’ڈیجیٹل گرفتاری‘ کا ایک فرضی وارنٹ بھی بھیجا۔ خوفزدہ ہو کر متاثرہ نے کسی سے بات کیے بغیر اپنے فکسڈ ڈپازٹس تڑوا دیے اور دھوکہ بازوں کے کہنے پر مختلف بینک کھاتوں میں بڑی رقم ٹرانسفر کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 16 جون سے 24 جون 2025 کے درمیان پانچ مرتبہ آر ٹی جی ایس کے ذریعے کل 3.29 کروڑ روپے کی رقم دو مختلف بینکوں- کینرا بینک اور آئی سی آئی سی آئی بینک کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔ ان میں 63 لاکھ روپے راجستھان کے ویپول نگر، گووند گڑھ کے ایک کھاتے میں، 71 لاکھ کینرا بینک کے ایک کھاتے میں، 93 لاکھ روپے ’ایم پی گلوبل‘ اور ’سنگ ٹریڈرز‘ کے کھاتوں میں جبکہ 87 لاکھ اور 15.70 لاکھ روپے آئی سی آئی سی آئی بینک کے ذریعے ’آئسوال انٹرپرائز‘ اور ’ٹی آر موہن کمار‘ کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے۔

شکایت میں متاثرہ نے دو افراد – شیوا پرساد اور پردیپ ساونت – کے نام دیے ہیں، جبکہ ایک شخص نے خود کو ’پروین سود‘ کے نام سے متعارف کرایا۔ ان سب نے جھوٹے دعوے اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم ہتھیا لی۔ پولیس نے اس واقعے میں استعمال ہونے والے تمام بینک کھاتوں کی تفصیلات حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کی بنیاد پر یہ ایک منظم اور بین ریاستی سائبر گینگ کا کام لگتا ہے، جس نے خوف اور نفسیاتی دباؤ کے ذریعے متاثرہ خاتون کو اپنی چال میں پھنسایا۔ معاملے کی مزید جانچ جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ
قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج
قومی خبریں

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
قبائلیوں کووَنواسی کہنا ان کے لسانی وقاراوررہن سہن کو مٹانا ہے۔راہل
قومی خبریں

اوڈیشہ میں جنسی ہراسانی کے بعد خودسوزی کرنے والی طالبہ کی موت پر سیاسی ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار
قومی خبریں

مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
Next Post
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

14 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem