• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

حادثے میں 5 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ 3 لوگوں کی اسپتال میں موت ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
in قومی خبریں
0
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

کرناٹک کے ہاسن ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ہولیناراسی پورہ میں موسلے ہوساہلی کے قریب گنپتی وسرجن جلوس میں ایک بھاری مال بردار ٹرک ٹکرا گیا۔ جلوس میں ٹرک کے  داخل ہونے کے بعد ہوئے حادثے میں 5 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ 3 لوگوں کی اسپتال میں موت ہو گئی۔ اس حادثے میں اب تک آٹھ  افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسپتال میں کئی  شدید زخمی مریض داخل ہیں۔

معلومات کے مطابق، ایک تیز رفتار ٹرک نے گنپتی جلوس کو ٹکر مار دی ۔ واقعے کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹروں نے تین افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ‘میں ہاسن تعلقہ کے موسلےہوساہلی میں گنپتی وسرجن جلوس کے دوران ہولناک حادثے کی خبر سن کر گہرا صدمہ پہنچا ہوں۔’ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حادثے میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے۔ یہ بہت افسوسناک ہے کہ گنپتی جلوس کے دوران ایک ٹرک کی زد میں آکر عقیدت مندوں کی جان چلی گئی۔

متاثرین کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا، ‘یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ خدا مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت زخمیوں کو مناسب مفت علاج فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف، پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں  10 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری
قومی خبریں

سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

18 منٹس ago
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

25 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार