• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اعظم خان کے ٹھکانوں پر ای ڈی اور آئی ٹی کا چھاپہ

لکھنئو،رام پور‘ میرٹھ‘ غازی آباد‘ سہارنپوراو رسیتا پور میںالجوہر ٹرسٹ سے منسلک تلاشی مہم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2023
in ریاستی خبریں
0
اعظم خان کے ٹھکانوں پر ای ڈی اور آئی ٹی کا چھاپہ

نئی دہلی۔ محکمہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اور انکم ٹیکس(آئی ٹی) نے آج سینئر سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان سے متعلق مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ آئی ٹی کی چھاپہ ماری الجوہر ٹرسٹ سے منسلک ہے جس کی قیادت سابقہ کابینی وزیراعظم خان کرتے ہیں۔ حاصل جانکاری کے مطابق تلاشی مہم لکھنو’رام پور‘ میرٹھ‘ غازی آباد‘ سہارنپور‘ او رسیتا پور میں اب بھی جاری ہے۔
اس سال کے آغاز میں اترپردیش حکومت نے رام پور میں 3.24ایکڑ پلاٹ کی لیزکو منسوخ کردیاتھا جو ٹرسٹ کو ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے قیام کے مقصد سے جاری کی گئی تھی۔دراصل یہ لیز مالی سال 2013-14میں جاری کی گئی تھی جس کی سالانہ فیس 100روپئے تھی او ریہ تین دہائیوں کے لئے لیز پر دی گئی تھی۔
بے ضابطگیوں کے الزامات کی بنیاد پر حکومت نے یہ کاروائی کی ہے جبکہ طویل مدت سے لیز پر حاصل کرنے کے باوجود ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی کبھی تعمیر عمل میں نہیں ائی ہے۔ ائی ٹی او رای ڈی نے چہارشنبہ کے روز انجام دئے جانے والے چھاپوں کے متعلق اب تک کوئی باضابطہ تبصرہ نہیں کیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ
ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
’انڈیا‘ اتحاکاسیٹوں کی تقسیم کی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

13 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार