• Home
جمعرات, مئی 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اوور اسپیڈ کی وجہ سے چراغ پاسوان کی گاڑی کا آٹومیٹک چالان کٹ گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2024
in بہار
0
اوور اسپیڈ کی وجہ سے چراغ پاسوان کی گاڑی کا آٹومیٹک چالان کٹ گیا

پٹنہ: سیاست سے بالکل الگ ایک معاملے میںایل جے پی (آر) سربراہ اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان کا ذکر سامنے آیا ہے۔ دراصل چراغ پاسوان کی گاڑی کا اوور اسپیڈ کی وجہ سے ٹول پلازہ پر آٹومیٹک چالان کٹ گیا ہے۔ مرکزی وزیر کی گاڑی کا چالان ہوجانے پر محکمہ ٹرانسپورٹ میں کھلبلی سی مچ گئی۔ اس معاملے پر آر ٹی او کی جانب سے بتایا گیا کہ اگر گاڑیوں کے کاغذات میں کوئی کمی پائی جاتی ہے یا گاڑی اوور اسپیڈ ہوتی ہے تو اس کا آٹومیٹک چالان ہو جائے گا۔

بہار میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹریفک ضابطوں پر عمل کرانے اور جرمانہ کے لیے آٹومیٹک E-Detection System شروع کیا ہے جس میں ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کا آٹومیٹک چالان کٹ جائے گا اور 18 اگست سے اس نئے ای-چالان سسٹم کی شروعات بھی ہوچکی ہے۔ بہار میں اسی نئے ٹریفک ضابطے کی زد میں چراغ پاسوان آگئے۔ وہ حاجی پور سے چمپارن جانے کے دوران نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی چلانے کے معاملے میں پکڑے گئے اور محکمہ نے اوور اسپیڈ کا چالان ان کے موبائل پر بھیج دیا۔ انہیں دو ہزار روپے کا جرمانہ لگا۔ حالانکہ چراغ پاسوان نے بھی اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ بھر دیے جانے کی بات کہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو
بہار

بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض
بہار

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک
بہار

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
نشاد کمار نے ہائی جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اچانک موسم تبدیل

3 گھنٹے ago
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

بدایوں میں آگ لگنے سے 100 جھونپڑیاں جل کر خاک

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार