• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ڈاکٹرشمس اقبال این سی پی یو ایل کے نئے ڈائرکٹر مقرر

پروفیسرشیخ عقیل احمد کے سبکدوش ہونے کے بعد چھ ماہ سے عہدہ خالی پڑاتھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2024
in قومی خبریں
0
ڈاکٹرشمس اقبال این سی پی یو ایل کے نئے ڈائرکٹر مقرر

نئی دہلی: اردو سے منسلک سب سے بڑےسرکاری ادارے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان(این سی پی یو ایل) کو چھ ماہ بعد آخرکار نیا ڈائریکٹر مل گیا ۔خبرکے مطابق نیشنل بک ٹرسٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر(اردو) ڈاکٹرشمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی نئی ذمہ داری ملی ہے۔ مرکزی وزیرتعلیم (ہائرایجوکیشن) دھرمیندرپردھان نے شمس اقبال کے نام کومنظوری دے دی ہے اوراب وہ جلد ہی اپنا عہدہ بھی سنبھال لیں گے۔ڈاکٹر – شمس اقبال کو آئندہ تین سالوں کے لئے ڈائریکٹرکی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس سے قبل وہ کونسل میں پرنسپل پبلی کیشنزآفیسرکی خدمات انجام دے چکے ہیں۔گزشتہ کئی ماہ سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا کوئی مستقل ڈائریکٹرنہیں تھا۔سابق ڈائریکٹرپروفیسرشیخ عقیل احمد ستمبرمیں اپنی مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہوگئے تھے۔ حالانکہ انہوں نے آئندہ مدت کے لئے بھی کوششیں کی تھیں، لیکن انہیں توسیع نہیں مل سکی تھی۔ تقریباً 6 ماہ سے پروفیسردھننجے سنگھ کارگزارڈائریکٹرکی ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔شمس اقبال کے علاوہ بھی کئی اردو کے بڑے نام لا بنگ کررہے تھے ،ان میں علی گڑھ ،جامعہ آو لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے کئی پروفیسر شامل ہیں ۔
یہ بات بھی نوٹ کرنے والی ہے کہ ان کے یہاں آجانے کے بعد این بی ٹی میں اردو کی نمائندگی کرنے والا اب کوئی نہیں ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہاں جو جگہیں خالی ہوئی تھیں ان کو بھی بھرا نہیں جاسکا ہے۔ڈاکٹرشمس اقبال کے لئےیہ عہدہ کافی بڑا چیلنج بھی ہے دیکھنا ہوگا کہ کیا وہ اپنے پیش رو کی طرح سرکاری ایجنڈے کو ہی آگے بڑھاتے ہیں یا کچھ نیاکرتے ہیں -، ڈاکٹرشمس اقبال ایک سنجیدہ انسان ہیں۔ انہوں نے نیشنل بک ٹرسٹ میں اردوایڈیٹرکے طور پر اہم خدمات انجام دی ہیں۔ لیکن گزشتہ مدت سے اب تک قومی اردوکونسل کی حالت درست نہیں ہے ، کئی اسکیمیں ایسی ہیں، جوٹھپ ہوگئی ہیں، جنہیں دوبارہ شروع کرنا اورآگے بڑھانا ان کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ قابل ذکرہے کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹرکے طورپر ڈاکٹرحمیداللہ بھٹ، ڈاکٹرعلی جاوید، پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین، پروفیسرارتضیٰ کریم اورپروفیسرشیخ عقیل احمد جیسی شخصیات خدمات انجام دے چکی ہیں۔ کسی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اردو زبان کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا تو کسی نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ لیکن اب نئے ڈائریکٹرکو ان تمام چیلنجزسے نمٹنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
Next Post
تمل ناڈو میں گورنر ۔وزیر اعلیٰ اختلاف سے آئینی بحران

تمل ناڈو میں گورنر ۔وزیر اعلیٰ اختلاف سے آئینی بحران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

6 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem