• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

انٹرنیٹ کا منفی پہلو:سن 2015 سے نابالغ افراد سے منسلک جنسی نوعيت کے جرائم ميں بتدريج اضافہ

 ہسپانوی حکام  زبردست تشويش ميں مبتلا ہيں۔ چند حاليہ کيسز ميں نابالغ بچے اجتماعی جنسی زيادتیوں ميں بھی ملوث پائے گئے۔علاوہ ازيں بچے انتہائی کم عمری ميں پورنوگرافی ديکھ رہے ہيں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2023
in عالمی خبریں
0
انٹرنیٹ کا منفی پہلو:سن 2015 سے نابالغ افراد سے منسلک جنسی نوعيت کے جرائم ميں بتدريج اضافہ

آج کل ہسپانوی حکام کم عمر یا نابالغ افراد کی جانب سے جنسی نوعیت کے جرائم کے ارتکاب پر تشويش ميں مبتلا ہيں۔ چند حاليہ کيسز ميں نابالغ بچے اجتماعی جنسی زيادتیوں ميں بھی ملوث پائے گئے۔ علاوہ ازيں بچے انتہائی کم عمری ميں پورنوگرافی ديکھ رہے ہيں۔ يہ تمام عوامل ماہرين اور حکام دونوں کے ليے انتہائی تشويش ناک ہيں۔

کم عمر بچوں کے جرائم سے نمٹنے والے استغاثہ کے وکيل ايڈوارڈو ايسٹيبان کے بقول سن 2015 سے نابالغ افراد کی جانب سے جنسی نوعيت کے جرائم ميں بتدريج اضافہ جاری ہے۔ فرانسيسی خبر رساں ادارے اے ايف پی سے بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”گو کہ اب تک يہ اضافہ بہت زيادہ نماياں نہيں، ليکن پچھلے ایک سال ميں ایسے واقعات ميں اضافہ نماياں ہے۔

پچھلے سال نومبر ميں بارسلونا کے ايک شاپنگ مال کے بيت الخلا ميں ايک گيارہ سالہ بچی کو مبينہ طور پر چاقو سے ڈرا کر نابالغ افراد کے ايک گروپ نے اجتماعی جنسی زيادتی کا نشانہ بنايا تھا۔ اسی طرز کا ايک کيس رواں سال جون ميں بھی رپورٹ کيا گيا تھا۔ علاقائی سطح پر نگاہ ڈالی جائے، تو کاتالونيا کے خطے ميں سن 2015 سے سن 2022 کے درميان جنسی جرائم ميں ملوث چودہ برس سے کم عمر کے بچوں کی تعداد 53 سے 103 تک پہنچ گئی۔ شمال مشرقی ہسپانوی خطے ميں جنوری تا اپريل جنسی جرائم ميں ملوث ہر آٹھ ميں ايک ملزم نابالغ تھا۔ يہ تعداد تناسب کے اعتبار سے 12.3 بنتی ہے۔

ہسپانوی معاشرہ جنسی بنيادوں پر تشدد کے خلاف لڑائی ميں ليڈر مانا جاتا ہے۔ يہی وجہ ہے کہ ان واقعات پر معاشرے ميں شديد غم و غصہ پايا جاتا ہے۔ ملک ميں انتہائی دائيں بازو کی قوتوں کا مطالبہ ہے کہ جرائم کے ليے قصور وار قرار ديے جانے کی عمر کم کی جائے جو کہ فی الحال چودہ برس ہے۔ امدادی تنظيم سيو دی چلڈرن کی کاميلا ڈيل مورال کہتی ہيں کہ اس بہت پيچيدہ مسئلے کا حل يوں نہيں نکالا جا سکتا۔

وکیل استغاثہ ايڈوارڈو ايسٹيبان کا کہنا ہے، ”مناسب جنسی تعليم و آگاہی کی عدم دستیابی کی صورت ميں نابالغ افراد کافی کم عمری ميں ہی پورنوگرافی کارخ کرتے ہيں۔‘‘ ان کے بقول کم عمر افراد کے ليے يہ ‘تربيتی مواد‘ کی طرح ہے، جسے ديکھ کر وہ يہ سيکھتے ہيں کہ کيا کچھ کيسے کرنا ہے۔ بيشتر ہسپانوی ماہرين اس بات پر متفق ہيں کہ کم عمری ميں ہی بے انتہا پورنوگرافک مواد اس مسئلے کی ايک کليدی وجہ ہے۔

سيو دی چلڈرن کی تين سال پہلے کی ايک اسٹڈی کے مطابق اسپين ميں ہر دس ميں سے سات ٹين ايجر باقاعدگی سے جنسی نوعيت کی فلميں اور مواد ديکھتے ہيں۔ کاميلا ڈيل مورال کے بقول اگرچہ عملی طور پر اٹھارہ برس سے کم عمر کے افراد کے ليے پورنوگرافی ممنوع ہے تاہم اس قانون پر عمل درآمد کا کوئی طريقہ کار موجود ہی نہيں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
جرمن شہر کولون ميں ايل جی بی ٹی پلس کميونٹی کا عظیم اجتماع

جرمن شہر کولون ميں ايل جی بی ٹی پلس کميونٹی کا عظیم اجتماع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

2 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem