• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ نےکہا کہ میں نے تو صرف مذاق میں بی جے پی کی ٹانگ کھینچنے کے لیے وہ ترانہ گایا تھا

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
in قومی خبریں
0
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے چند ماہ قبل ریاستی اسمبلی میں آر ایس ایس کا ترانہ گایا تھا۔ اس عمل کے بعد بی جے پی نے کئی مواقع پر انھیں ہدف تنقید بنایا۔ اب اس معاملے میں ڈی کے شیوکمار نے اپنی طرف سے وضاحت پیش کی ہے اور آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے انڈیا بلاک کے ساتھیوں سے معافی بھی مانگی ہے۔ ڈی کے شیوکمار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے اس عمل سے کانگریس یا انڈیا اتحاد کے کسی بھی ساتھی کے جذبات مجروح ہوئے ہوں، تو وہ افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں۔

ڈی کے شیوکمار نے اسمبلی میں آر ایس ایس کا ترانہ گانے سے متعلق اپنی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے تو صرف مذاق میں بی جے پی کی ٹانگ کھینچنے کے لیے وہ ترانہ گایا تھا۔ میرے کچھ دوست اسے سیاسی رنگ دے کر عوام میں گمراہی پیدا کر رہے ہیں۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’اگر کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں تو میں معافی مانگتا ہوں۔‘‘

خود کو پیدائشی کانگریسی بتاتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’گاندھی فیملی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔ میں پیدائش سے ہی کانگریسی ہوں اور آخری سانس تک کانگریسی رہوں گا۔ میری الگ الگ پارٹیوں سے بھی دوستی اور رشتے ہیں، میں کسی کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتا۔ ڈی کے شیوکمار نے جب آر ایس ایس کا ترانہ گایا تو اس کے بعد بی جے پی میں ان کی انٹری کو لے کر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔ اس معاملے میں بھی انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ کانگریس کے لیے ان کی وفاداری کبھی ختم نہیں ہوگی۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’میں 1980 سے کانگریس اور گاندھی فیملی کے ساتھ ہوں۔ مجھ سے معافی مانگنے کے لیے ہائی کمان نے کبھی نہیں کہا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

7 گھنٹے ago
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem