• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

معذور افراد پر تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کیا جائے ۔سپریم کورٹ

عدالت نے فلم، ڈاکیومینٹری اور ویژوئل میڈیا پروڈیوسرز کے لیے ہدایات بھی جاری کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2024
in قومی خبریں
0
معذور افراد پر تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کیا جائے ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی : فلموں میں معذور افراد کے کردار کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آج (8 جولائی) ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے معذور افراد پر طنزیہ یا تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے فلم، ڈاکیومینٹری اور ویژوئل میڈیا پروڈیوسرز کے لیے تفصیلی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ معذوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے وکیل نپون ملہوترا کے ذریعے فلم ’آنکھ مچولی‘ کے خلاف دائر درخواست پر دیا ہے۔ معذوروں کے حقوق کے کارکن نپون ملہوترا نے الزام لگایا تھا کہ فلم میں معذوروں کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کیے گئے ہیں۔ اس درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے کہا کہ ہمیں اس مزاح کو جو معذوروں کے تئیں احساس کو بڑھاتا ہے اور اس مزاح کو جو معذور افراد کو نیچا دکھاتا ہے، کے درمیان کے فرق کو سمجھنا ہوگا۔ معذوروں پر بنائے گئے لطیفے اب نئے سماج میں پرانے ہو گئے ہیں۔ ہمیں اس مزاح کو پہچاننا ہوگا جو معذور افراد کی سمجھ بڑھاتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پروڈیوسر امتیازی زبان سے گریز کریں، سماجی حدود کو پہچانیں، طبی معلومات کی تصدیق کریں، دقیانوسیت سے بچیں اور ایک جامع و مثبت تصور کی تعمیر کریں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ معذور وکیل نپون ملہوترا کی درخواست پر دیا ہے۔ درخواست میں عدالت سے معذور افراد کا مذاق اڑانے والی فلموں پر پابندی لگانے اور اس کے لیے رہنما اصول طے کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درخواست میں فلم ’آنکھ مچولی‘ کی مثال دیتے ہوئے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ 2023 میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں الزائمر میں مبتلا ایک باپ کے لیے ’بھلکّڑ باپ‘، بہرے کے لیے ’ساؤنڈ پروف سسٹم‘ ہے۔ اور ہکلانے والے شخص کے لیے ’اٹکی ہوئی کیسیٹ‘ جیسے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج

ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

6 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem