• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کی تعلیمی صورتحال پر نتیش حکومت سےوائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ

آر جے ڈی حکومت کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا ہے کہ نہ اساتذہ کی بحالی ہوئی اور نہ ہی کوئی اسکول کھولا گیا-چترنجن گگن

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2024
in بہار
0
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

بہار کی اہم اپوزیشن  پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے نتیش حکومت سے آر جے ڈی اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے دور حکومت میں ریاست کی تعلیمی حالت کے بارے میں ایک وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔آر جے ڈی کے ریاستی ترجمان چترنجن گگن نے بدھ کو کہا کہ قابلیت کا امتحان پاس کرنے والے اساتذہ کو تقرری کے خطوط کی تقسیم کے لیے آج دارالحکومت پٹنہ کی کنونشن عمارت میں منعقدہ پروگرام میں آر جے ڈی کے دور حکومت کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا ہے کہ اس وقت نہ اساتذہ کی کوئی بحالی ہوئی اور نہ ہی کوئی اسکول ہی کھولا گیا۔ جو سراسر جھوٹ ہے۔ اس لیے اگر حکومت میں ہمت ہے تو وہ اس حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرے بصورت دیگر پارٹی اعداد و شمار کے ساتھ موجودہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دے گی۔

آر جے ڈی کے ترجمان نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ جن اساتذہ کے سامنے جھوٹ بولا جا رہا تھا، ان میں سے زیادہ تر وہی اساتذہ تھے جن کی تقرری 2003 سے 2005 کے درمیان محترمہ رابڑی دیوی کے وزیر اعلیٰ کے دور میں شکشا متر کے طور پر ہوئی تھی جو بعد میں نیوجت ٹیچر کہلائے۔ سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے وزارت اعلیٰ کے دوران ہی بڑے پیمانے پر پرائمری اسکول کھولے گئے تھے اور کئی پرائمری اسکولوں کو مڈل اسکولوں میں اپ گریڈ کیا گیا تھا جس کے لیے اساتذہ کی پوسٹیں نہیں بنائی گئیں۔ اس کی تلافی کے لیے شکشا متروں کو بحال کیا گیا۔ شکشا متروں کی بحالی ہی نئے بنائے گئے پرائمری اسکولوں اور اپ گریڈ شدہ مڈل اسکولوں کے لیے کی گئی تھی جبکہ آج کے پروگرام میں پروپیگنڈہ کیا گیا کہ آر جے ڈی کے دور حکومت میں ایک بھی اسکول نہیں کھولا گیا۔

گگن نے کہا کہ اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو سکتا ہے کہ جس کی بحالی ہی آر جے ڈی کے دور حکومت میں ہوئی ہے اور جن کی سروس کا آغاز ہی آر جے ڈی کے دور حکومت میں کھولے گئے اسکولوں سے ہوا ہے اسی کے سامنے آر جے ڈی کی حکومت کے بارے میں جھوٹ بول کر پروپگنڈہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرجے ڈی کے دور حکومت کے بارے میں کئے جارہے پروپگنڈے کے بارے میں دو دنوں کے اندر وائٹ پیپر جاری کرکے حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے ورنہ آر جے ڈی کے ذریعہ موجودہ حکومت کی پول کھول دی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
مہاراشٹرمیں فرٹیلائزر پلانٹ میں دھماکہ

مہاراشٹرمیں فرٹیلائزر پلانٹ میں دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت

34 منٹس ago
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

43 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार