• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

یہ پیپر دہلی سلطنت کے دور میں ریاست کی تشکیل، سیاسی اقتدار کی ساخت اور شمالی ہند میں نظام حکومت پر مرکوز تھا

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

دہلی یونیورسٹی نے ’پوسٹ گریجویٹ تاریخ‘ کے نصاب میں ایک ایسی تبدیلی کی ہے، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ نئے نصاب میں تیسرے سمسٹر سے ’دی دہلی سلطنت: اسٹرکچرز آف اتھارٹی اِن میڈیول نارتھ انڈیا (13ویں-14ویں صدی)‘ نامی پیپر ہٹا دیا گیا ہے۔ ترمیم شدہ نصاب ’پوسٹ گریجویٹ کریکولم فریم ورک 2024‘ (پی جی سی ایف) اور ’قومی تعلیمی پالیسی 2020‘ (این ای پی) کے تحت تیار کیا گیا ہے اور جولائی 2026 (یعنی گزشتہ مہینہ) سے نافذ ہوگا۔

یہ پرچہ دہلی سلطنت کے دور میں ریاست کی تشکیل، سیاسی اقتدار کی ساخت اور شمالی ہندوستان میں نظام حکومت پر مرکوز تھا۔ اس میں 13ویں اور 14ویں صدی کے سیاسی، مذہبی اور ثقافتی ارتقا کا بھی مطالعہ کرایا جاتا تھا۔ نصاب میں کی گئی تبدیلیاں صرف دہلی سلطنت سے متعلق پیپر تک محدود نہیں ہیں۔ ’ہسٹری آف نارتھ انڈیا، سی 1400 سے1550‘ کو بھی تیسرے سمسٹر کے ترمیم شدہ نصاب میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ دیگر مجوزہ نصاب بھی حتمی نصاب کا حصہ نہیں ہیں، جو اس طرح ہیں:

-جینڈر اینڈ ویمن ان ارلی انڈیا: 1500 قبل مسیح سے 1000 عیسوی
-پالیٹیکل پروسیسز اینڈ اسٹرکچر آف پولیٹیز ان اینشینٹ انڈیا
-ریلیجن اینڈ سوسائٹی ان اینشینٹ انڈین لٹریچر

تاریخ کے شعبے نے مجموعی طور پر 38 ڈسپلن اسپیسفک الیکٹو (ڈی ایس ای) پیپرس تجویز کیے تھے۔ ان میں سے 16 پیپرس کو تیسرے سمسٹر کے حتمی نصاب میں جگہ ملی ہے۔پوسٹ گریجویٹ سطح سے ہٹائے گئے دہلی سلطنت کے پیپر کو انڈر گریجویٹ سطح پر پڑھائے جانے والے دہلی سلطنت سے متعلق نصاب سے الگ سمجھا جا رہا ہے۔ پوسٹ گریجویٹ پیپر میں دہلی سلطنت کے دوران اقتدار اور نظام حکومت کی ساخت کے ساتھ ساتھ تاریخ نویسی کے مختلف نقطۂ نظر پر زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی تھی، جبکہ یو جی سطح کا نصاب اس دور کا وسیع مطالعہ کراتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی یونیورسٹی نے ترمیم شدہ نصاب کا نوٹیفکیشن 7 اگست 2026 کو جاری کیا تھا۔ کچھ مجوزہ نصاب اب بھی زیر غور ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

3 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार