• Home
جمعہ, جولائی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پانی کے بحران پر دہلی حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

ہریانہ، یوپی اور ہماچل پردیش سے ایک ماہ تک اضافی پانی فراہم کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2024
in قومی خبریں
0
پانی کے بحران پر دہلی حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

نئی دہلی:پانی کے بحران پر دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اپنی عرضی میں کیجریوال حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے بحران کے پیش نظر ہریانہ، یوپی اور ہماچل پردیش سے ایک ماہ تک اضافی پانی فراہم کیا جائے۔دہلی حکومت نے یہ عرضی ایک ایسے وقت میں دائر کی ہے جب آبی وسائل کی وزیر آتشی نے حال ہی میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاست ہریانہ پر دہلی کے حصہ کا جمنا کا پانی روکنے کا الزام لگایا ہے۔ہریانہ پر یکم مئی سے دہلی کے حصے کا پانی فراہم نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آتشی نے کہا تھا کہ اگر آنے والے دنوں میں جمنا کے پانی کی فراہمی میں بہتری نہیں آتی ہے تو دہلی حکومت سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر سکتی ہے۔ جبکہ بی جے پی نے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔
دہلی بی جے پی کے سربراہ وریندر سچدیوا نے آتشی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا، "ہریانہ جمنا ندی کا 1049 کیوسک پانی دہلی کو دے رہا ہے۔ یہ پانی کی تقسیم کے معاہدے سے بڑھ کر ہے۔ دوسری طرف الزامات اور جوابی الزامات کے درمیان چانکیہ پوری کے سنجے کیمپ اور دیگر مقامات پر لوگوں کو ٹینکروں سے پانی بھرنے کے لیے فٹ پاتھوں پر قطاروں میں کھڑے دیکھا گیا۔پانی کے بحران کے پیش نظر دہلی کی کیجریوال حکومت نے کئی قدم اٹھائے ہیں۔ دہلی حکومت نے کہا کہ پانی کے ضیاع پر 2000 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ پانی کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں دو شفٹوں میں ٹیوب ویل چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ دہلی حکومت نے پانی کی سپلائی کے لیے پانی کے ٹینکر بھیجنے جیسے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کاروں کو دھونے کے لیے پینے کے پانی کے استعمال پر پابندی سمیت کئی ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

پورے ملک میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ کرانے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ
قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج
قومی خبریں

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
قبائلیوں کووَنواسی کہنا ان کے لسانی وقاراوررہن سہن کو مٹانا ہے۔راہل
قومی خبریں

اوڈیشہ میں جنسی ہراسانی کے بعد خودسوزی کرنے والی طالبہ کی موت پر سیاسی ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
Next Post
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

9 گھنٹے ago
آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem