• Home
جمعہ, جون 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ترمیم شدہ انکم ٹیکس بل 11 اگست کو پیش کرنے کا فیصلہ

نئے بل میں ٹیکس سلیب سے متعلق کوئی تبدیلی کی تجویز نہیں-بل کا مقصد زبان کو آسان کرنا اور غیر ضروری التزامات کو ہٹانا ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

مرکز کی مودی حکومت نے لوک سبھا میں ’انکم ٹیکس بل 2025‘ کو واپس لے لیا۔ حکومت اس کی جگہ اب نیا ترمیم شدہ بل لے کر آئے گی، جو کہ آئندہ 11 اگست 2025 کو پیش کیا جائے گا۔ فروری 2025 میں لوک سبھا میں ٹیبل ہونے کے بعد اسے سلیکٹ کمیٹی کو بھیج دیا گیا تھا۔ سلیکٹ کمیٹی کے سبھی مشوروں کو قبول کرنے کے بعد اب حکومت نے نیا بل لانے کا ارادہ کیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت نے ’انکم ٹیکس بل 2025‘ رواں سال 13 فرروری کو لوک سبھا میں پیش کیا تھا اور اسی دن اسے جانچ کے لیے سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیج دیا تھا۔ کمیٹی نے 22 جولائی کو اپنی رپورٹ پارلیمنٹ کو سونپ دی تھی۔ نئے انکم ٹیکس بل کے ترمیم شدہ ورژن کو مرکزی حکومت کی کابینہ میں منظوری دے دی گئی ہے۔ لوک سبھا میں اب یہ بل پیر (11 اگست) کے روز پیش کیا جائے گا۔

یہ بل 6 دہائی قدیم انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی جگہ لے گا۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ بجینت پانڈا کی قیادت والی سلیکٹ کمیٹی نے نئے بل کا جائزہ لینے کے بعد کچھ اہم ترامیم کا مشورہ دیا ہے۔ نئے انکم ٹیکس بل کو لے کر سب سے بڑا سوال سلیب کے تعلق سے ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ نے یہ قبل میں یہ واضح کر دیا تھا کہ نئے بل میں ٹیکس سلیب سے متعلق کوئی تبدیلی کی تجویز نہیں ہے۔ محکمہ کے مطابق نئے بل کا مقصد زبان کو آسان کرنا اور غیر ضروری التزامات کو ہٹانا ہے۔ یعنی ایسی امید نظر نہیں آ رہی کہ نیا انکم ٹیکس بل جب پیش کیا جائے گا تو ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔

بہرحال، بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے معاملے پر اپوزیشن پارٹی لیڈران لوک سبھا میں شور شرابہ کر رہے تھے جب مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے سلیکٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس بل 2025 کو واپس لینے کی اجازت طلب کی۔ ایوان کی منظوری کے بعد انھوں نے انکم ٹیکس بل واپس لے لیا۔ سلیکٹ کمیٹی نے مشورہ دیا ہے کہ ٹیکس پیئرس کو آئی ٹی آر داخل کرنے کی آخری تاریخ کے بعد بھی بغیر کسی پنالٹی کے ٹی ڈی ایس ریفنڈ کا دعویٰ کرنے کی اجازت دی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی  خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک
قومی خبریں

دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم
قومی خبریں

اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ
قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
Next Post
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت

ممتا حکومت نے ایس آئی آر کے لیےالیکشن کمیشن سے 2 سال کا وقت مانگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

10 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem