• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

این اے سی ڈی اے او آر کی رپورٹ این ڈی اے کے لیے مایوس کن

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
in بہار
0
دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

پٹنہ:دلت اور قبائلی تنظیموں کے قومی کنفڈریشن ’این اے سی ڈی اے او آر‘ کے سربراہ اشوک بھارتی نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بہار میں دلت حاشیہ پر ہیں اور اب وہ تبدیلی کے لیے بڑا قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔ انھوں نے ’دلت کیا چاہتے ہیں‘ عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی پر ایک وکیل کے ذریعہ جوتا پھینکنے کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس ملک کے سسٹم کی نمائندگی کرتے ہیں اور یہ حملہ حقیقی معنوں میں سسٹم پر مہدف حملہ تھا۔

این اے سی ڈی اے او آر سربراہ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ’دعا کرنی چاہیے‘ کہ چیف جسٹس کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا بہار اسمبلی انتخاب میں ان کے ووٹ پر اثر نہ پڑے۔ رپورٹ کے مطابق درج فہرست ذات بھی اس مرتبہ کے انتخاب میں اثرانداز ہو سکتا ہے جس کی آبادی بہار کی مجموعی آبادی میں 19.65 فیصد ہے۔ یہ طبقہ مستقل عدم مساوات کا سامنا کر رہا ہے اور وہ ریاست کی ترقی میں مناسب شراکت داری سے محروم ہیں۔

اشوک بھارتی نے  رپورٹ جاری کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’چاہے تعلیم ہو، صحت ہو یا روزگار، بہار میں دلت پوری طرح سے حاشیے پر ہیں۔ دلت موجودہ حالات کے بالکل خلاف ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’دلت انتہائی ناراض ہیں اور تبدیلی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ میں حالانکہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس طرف جائیں گے۔‘‘ حالانکہ وہ یہ ضرور کہتے ہیں کہ ’’ایسا لگتا ہے جیسے یہ طبقہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے دور جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس
بہار

زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج
بہار

پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا
بہار

جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی
بہار

لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری
بہار

اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
Next Post
ایودھیا میں غیر قانونی پٹاخوں کی وجہ سے دھماکہ, 5 ہلاک , متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

12 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार