• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

46 امیدواروں پر مشتمل کانگریس کی چوتھی فہرست جاری

سہارنپور سے عمران مسعوداورامروہہ سے دانش علی کانگریس امیدوار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2024
in قومی خبریں
0
46 امیدواروں پر مشتمل کانگریس کی چوتھی فہرست جاری

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کی سرگرمیوں کے درمیان کانگریس نے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز کانگریس نے 46 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں اتر پردیش کی 9 سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سہارنپور سے عمران مسعود، امروہہ سے دانش علی، فتح پور سیکری سے رام ناتھ سکروار، کانپور سے آلوک مشرا، جھانسی سے پردیپ جین آدتیہ، بارابنکی سے تنوج پونیا، دیوریا سے اکھلیش پرتاپ سنگھ، بانسگاؤں سے سدن پرساد اور وارانسی سے اجئے رام کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔دیگر ریاستوں کی بات کی جائے تو مدھیہ پردیش کی 12 سیٹوں کے لیے، تمل ناڈو کی 7 سیٹوں کے لیے، مہاراشٹر کی 4 سیٹوں کے لیے، راجستھان کی 3 سیٹوں کے لیے، جموں و کشمیر-منی پور-اتراکھنڈ کی 2-2 سیٹوں کے لیے، اور آسام-انڈمان-چنڈی گڑھ-میزورم-مغربی بنگال کی 1-1 لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی مدھیہ پردیش میں دگوجئے سنگھ کو راج گڑھ لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ ملا ہے۔ کارتی چدمبرم کو کرناٹک کے شیوگنگا سیٹ سے اور منکم ٹیگور کو ورُدھونگر سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ قابل ذکر یہ ہے کہ راجستھان کی ناگور سیٹ کو آر ایل پی کے لیے چھوڑنے کا اعلان اس فہرست میں کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط
قومی خبریں

دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
راہل گاندھی کی نریندر مودی اور  امت شاہ کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک میٹنگ
قومی خبریں

راہل گاندھی کی نریندر مودی اور امت شاہ کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف
قومی خبریں

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2025
Next Post
جنتا دل یو رکن اسمبلی بیما بھارتی آر جے ڈی شامل

جنتا دل یو رکن اسمبلی بیما بھارتی آر جے ڈی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

11 گھنٹے ago
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem