• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

ریلوے لائن کے قریب بنی سڑک کو 80 فٹ چوڑی کرنے کے مقصد سے  125 سے زائد تجاوزات کو ہٹایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
in قومی خبریں
0
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

راجستھان کی راجدھانی جے پور کے جگت پوری علاقے میں پیر کے روز جے پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے) نے ناجائز قبضہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کئی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا تھا۔ یہ مہم نند پوری انڈر پاس سے ریلوے لائن کے قریب بنی سڑک کو 80 فٹ چوڑی کرنے کے مقصد سے چلائی گئی۔ کارروائی کے دوران 5 مذہبی مقامات سمیت 125 سے زائد تجاوزات کو ہٹایا گیا۔ اس دوران 3000 سے زائد پولیس افسران اور سیکورٹی اہلکار پورے علاقے میں موجود تھے۔ انہدامی کارروائی کشیدہ حالات میں ضرور ہوئی، لیکن کوئی بڑا ناخوشگوار واقعہ سامنے نہیں آیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اب بھی انہدامی کارروائی والے مقامات سیکورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں ہیں، لیکن حالات معمول پر بتائے جا رہے ہیں۔ عوام کے لیے اطمینان والی بات یہ ہے کہ اتوار کو رات تقریباً 12 بجے سے بند انٹرنیٹ خدمات کو پیر کی شام 7 بجے بحال کر دیا گیا۔ جے ڈی اے کی انہدامی کارروائی کے مدنظر 24 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ خدمات کو معطل کیا گیا تھا، مگر بہتر حالات کے پیش نظر 19 گھنٹے میں ہی انٹرنیٹ خدمات بحال کر دی گئیں۔

انتظامیہ نے انہدامی کارروائی کے دوران نظم و نسق برقرار رکھنے کے لئے بڑے پیمانے پر حفاظتی بندوبست کئے تھے۔ پوری مہم کے دوران تقریباً 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے۔ کئی راستوں پر بیریکیڈنگ کرکے لوگوں کی آم ورفت محدود کردی گئی تھی۔ اتنا ہی نہیں، نند پوری اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی سپلائی عارضی طور سے بند کردی گئی تھی، حالات پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون کیمروں کو استعمال کیا گیا۔ پولیس نے چھتوں پر موجود لوگوں کو مائیک کے ذریعہ نیچے اترنے کی اپیل کی اور فوٹو یا ویڈیو نہ بنانے کے لیے بھی کہا گیا تھا۔

اس کارروائی کو دیکھتے ہوئے جے پور کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی بند کر دی گئی تھیں۔ جے پور کے ڈویزنل کمشنر وی سرون  کمار کے احکامات پر اتوار کی رات 12 بجے سے پیر کی رات 12 بجے تک 2 جی، 3 جی، 4 جی اور 5 جی انٹر خدمات معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ حالانکہ حالات معمول کے مطابق ہونے کی وجہ سے پیر کی شام تقریباً 7 بجے انٹرنیٹ خدمات بحال کردی گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
Next Post
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

8 گھنٹے ago
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem