• Home
اتوار, ستمبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

کہا:وعدہ وشو گرو بننے کا تھا، لیکن ملک کو ملا پیپر لیک اور بے تحاشہ مہنگائی کاتحفہ

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
in قومی خبریں
0
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ

کانگریس نے مودی حکومت کے 12 سالہ دور اقتدار کی ناکامی کو شمار کرانے کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی سی سی میڈیا کی تحقیق اور نگرانی کے انچارج امیتابھ دوبے نے کہا کہ ’’نریندر مودی نے آج اہل وطن کو تحفہ دیا ہے۔ اب اجولا یوجنا کے تحت لوگوں کو سبسڈی والے صرف 4 سلنڈر ملیں گے، جبکہ پہلے 9 سلنڈر ملا کرتے تھے۔ اس سے لوگوں کے لیے چولہا جلانا تک مشکل ہو جائے گا۔

‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’نریندر مودی نے ایک دعوے میں کہا تھا کہ ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنے گی اور 2024 تک 5 ٹریلین ڈالر کی اکانومی بن جائے گی۔ لیکن آج حقیقت یہ ہے کہ 4 ٹریلین ڈالر سے کم کی اکانومی ہو گئی ہے اور ہندوستان چھٹی معیشت پر کھسک گیا ہے۔‘‘

کانگریس لیڈر مزید کہتے ہیں کہ ’’ڈالر کے مقابلے روپیہ مسلسل گر رہا ہے، جس کا براہ راست اثر ہندوستان کی معیشت پر پڑ رہا ہے اور ایک گہرا معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ حال ہی میں جی ڈی پی کا گروتھ ریٹ 7.7 فیصد بتایا گیا تھا، لیکن ملک پھر بھی جی ڈی پی ٹارگٹ حاصل کرنے میں مسلسل ناکام ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار باہر جا رہے ہیں۔ خود ہندوستان کے صنعت کار ملک کے بجائے بیرون ملک سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ملک کی معیشت پر مودی حکومت کی پالیسیوں کا اثر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

Next Post
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

19 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार