• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہلدوانی کےبن بھول پورہ میں کرفیو میں مشروط نرمی

ضروری سامان کی فراہمی کے لیے کاروباری ادارےکھلے ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2024
in قومی خبریں
0
ہلدوانی کےبن بھول پورہ میں کرفیو میں مشروط نرمی

ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی واقع بن بھول پورہ میں تشدد کے بعد کئی دنوں سے جاری کرفیو کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر آنے لگے ہیں۔ بہتر ہوئے حالات کو دیکھ کر آج سے کچھ گھنٹوں کے لیے بن بھول پورہ میں مشروط طور پر کرفیو میں نرمی دی گئی۔ بن بھول پورہ کے تشدد زدہ علاقوں میں کچھ مقامات پر 7 اور کچھ مقامات پر 2 گھنٹے کی نرمی کرفیو میں دی گئی ہے۔نینی تال کی ضلع مجسٹریٹ وندنا سنگھ کے ذریعہ جاری حکم میں آج سے کرفیو زدہ علاقوں میں کہیں 2 اور کہیں 7 گھنٹے کی نرمی دی جا رہی ہے۔ اس وجہ سے کرفیو زدہ علاقہ میں ضروری سامان کی فراہمی کے لیے کاروباری ادارہ کھلے ہوں گے۔ ساتھ ہی علاقہ کے عام لوگ ضروری سامان کی خرید و فروخت اور دکانوں تک آمد و رفت کر سکیں گے۔
ضروری اشیا کی فراہمی کرنے والی گاڑیوں کو آمد و رفت کی اجازت متعلقہ مجسٹریٹ کے ذریعہ جاری پاس سے ملے گی۔ یہ اجازت کرفیو والے علاقہ کے تحت ہوگی۔ کرفیو زدہ علاقہ کے باشندوں کی علاقہ سے باہر آنے اور جانے پر پابندی ہوگی۔ کرفیو متاثرہ علاقوں میں رہنے والے طلبا و طالبات کو بورڈ امتحانات، یونیورسٹی امتحانات اور مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے ایڈمٹ کارڈ دکھائے جانے پر امتحان کی مدت میں امتحان والی جگہ تک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
Next Post
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی پوزیشن مستحکم

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی پوزیشن مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

9 گھنٹے ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem