• Home
ہفتہ, جون 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تروایح کے دوران قرآن مکمل

مسلمانوں کیلئے مغفرت، جہنم کی آگ سے حفاظت اور مملکت کو تمام برائیوں سے محفوظ رکھنے کی دعا ئیں ہوئیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2024
in عالمی خبریں
0
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تروایح کے دوران قرآن مکمل

ریاض :مسجد الحرام میں رمضان کی 29 ویں شب نماز تروایح کے دوران قرآن مکمل ہونے کے بعد ہوئی دعا ءمیں 25 لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید نے شرکت کی۔میڈیا کے مطابق بڑی تعدادمیں لوگ صبح سے ہی مسجد الحرام پہنچنے لگے تھے۔ مسجد کے اندرونی اور بیرونی صحنوں کے علاوہ چھت اور اطراف کی سڑکیں زائرین سے بھر گئیں۔حرمین شریفین میں دینی امورکے سربراہ شیخ السدیس نے اس بابرکت رات مغفرت، جہنم کی آگ سے بچانے اور مملکت کو تمام برائیوں سے محفوظ رکھنے کی دعا کی۔دعا میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے پر آنکھیں آشکبار ہوگئیں۔علاوہ ازیں مسجد نبویؐ میں بھی 29 ویں شب کو لاکھوں افراد نے نماز تراویح میں ختم قرآن اور دعا میں شرکت کی۔وہاں بھی مسجد کی چھتیں، صحن، راہداری، توسیعی مقامات پہلے ہی نمازیوں سے بھر گئے تھے۔ اطراف کی سڑکوں اور علاقوں میں بھی صفیں نمازیوں سے بھری تھیں۔مسجد نبویؐ کے امام شیخ صلاح البدیر نے تراویح کی نماز کی امامت کی اور اس بابرکت رات مسلمانوں کیلئے مغفرت، جہنم کی آگ سے بچانے مملکت کو تمام برائیوں سے محفوظ رکھنے کی دعا کی۔حرمین شریفین اتھارٹی نے متعلقہ اداروں کے تعاون سے زائرین کی سہولت اور ان کے تحفظ کیلئے تمام ضروری انتظامات کیے تھے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے میں نمازیوں اور زائرین کو بہتر تجربہ فراہم کرنے اور عبادت کیلئے ساز گار ماحول فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ جانے والے راستوں پر ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود تھےجبکہ ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی خصوصی ٹاسک فورس کے دستے تعینات کیے گئے تاکہ لوگ منظم طریقے سے مسجد میں داخل ہو سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
چنئی سپر کنگز کے ہاتھوں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی 7 وکٹوں سےشکست

چنئی سپر کنگز کے ہاتھوں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی 7 وکٹوں سےشکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

5 گھنٹے ago
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem