• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

کچھ نامعلوم جرائم پیشوں نے کوچ اٹینڈنٹ راکیش کمار کو ٹرین سے باہر کھینچ کر پستول کے زور پر اغوا کر لیا تھا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
in بہار
0
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

پٹنہ: ہفتہ کے روز پٹنہ ریلوے زون میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے ایک کوچ اٹینڈنٹ کے اغوا کی خبر سامنے آئی۔ واقعہ کے فوراً بعد ریلوے انتظامیہ اور مقامی پولیس میں ہلچل مچ گئی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوراً حرکت میں آ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس کے ’بی 5‘ اے سی کوچ میں تعینات راکیش کمار، جو مغربی بنگال کے رہائشی ہیں، کو باڑھ ریلوے سیکشن کے قریب اس وقت اغوا کر لیا گیا جب ٹرین وہاں سے گزر رہی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق کچھ نامعلوم افراد نے کوچ اٹینڈنٹ کو زبردستی ٹرین سے نیچے کھینچا اور پستول کے زور پر اغوا کر لیا۔

جیسے ہی اس واقعہ کی اطلاع ریلوے کنٹرول روم کو ملی، جی آر پی، آر پی ایف اور مقامی پولیس تھانے کی ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں آ گئیں۔ پولیس کی تیز رفتاری اور موثر حکمتِ عملی سے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی راکیش کمار کو ہاتھیدہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک سے بحفاظت برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واردات میں شراب مافیا ملوث تھے۔ ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے اور کئی اہم سراغ بھی ملے ہیں۔ پولیس ان سراغوں کی بنیاد پر دیگر مفرور ملزمان کی تلاش میں چھاپے ماری کر رہی ہے۔

اس واقعہ کے بعد ریلوے مسافروں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے، وہیں ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کی سیکورٹی بڑھانے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔ اغوا معاملہ پر ریلوے پولیس کے ایک سینئر افسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے معاملے کو حل کر لیا ہے اور مغوی کو محفوظ حالت میں بازیاب کروا لیا ہے۔ تفتیش جاری ہے، جلد ہی باقی مجرموں کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार