• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

واقعہ سے مقامی لوگوں میں دہشت پھیل گئی - جان بچانے کے لیے ادھراُدھر بھاگتے نظر آئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
in ریاستی خبریں
0
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کے جاورا نگر کے صنعتی علاقے کی ایک فیکٹری میں کلورین گیس کا اخراج ہوگیا جس سے مزدوروں اور علاقے میں موجود لوگوں کو قے ہونے لگی، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں بھی تکلیف محسوس ہورہی ہے۔ اس واقعہ سے وہاں رہنے والے لوگوں میں دہشت پھیل گئی ہے اور وہ جان بچانے کے لیے ادھراُدھر بھاگتے نظر آرہے ہیں۔گیس کے اثرات میں آنے سے دو مزدوروں اور فائر بریگیڈ کے 3 اہلکاروں کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر کلکٹر میشا سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ امیت کمار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ جس فیکٹری میں گیس کا اخراج ہوا ہے، وہ کیمیکل لیبارٹریز کے نام سے مشہور ہے۔

اس فیکٹری میں فیرک سلفائیڈ کیمیکل تیارکیا جاتا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتہ کی شام فیکٹری میں موجود سلنڈر سے اچانک کلورین گیس کا اخراج شروع ہوگیا۔ کچھ ہی دیر میں گیس آس پاس کے علاقے میں پھیل گئی جس سے قریبی فیکٹریوں میں موجود مزدوروں اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اورانہیں الٹیاں ہونے لگیں۔ لوگوں کو سانس لینے میں بھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس دوران مزدوروں اور دیگر لوگ گیس کے اثرات سے بچنے کے لئے ادھراُدھر بھاگنے لگے۔ جس سے فیکٹریوں میں مزدوروں کو چھٹی دے کر کام بند کرادیا گیا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث گیس دو سے ڈھائی کلومیٹر کے دائرے میں پھیل گئی تھی۔ کلکٹر میشا سنگھ نے میڈیا اہلکاروں کو بتایا کہ پرانا گیس سلنڈر تھا جس سے کلورین گیس کا اخراج ہوا۔ اطلاع ملنے پر ایک ٹیم وہاں پہنچی اور گیس لیکیج کو روک دیا۔ ایس ڈی ای آرایف کی ٹیم کو بلایا گیا ہے۔ پولیس اور محکمہ ریونیو کی ٹیمیں بھی اس میں مصروف ہیں۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
Next Post
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

13 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार