• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

مدھے پورہ ضلع سےالیکشن کمیشن کی بڑی لاپرواہی کا حیران کن معاملہ سامنے آیا -اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
in بہار
0
خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

مدھے پورہ:بہار کے مدھے پورہ ضلع سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سنگین سوال اٹھائے ہیں۔ دراصل جے پال پٹی محلہ کی ایک خاتون کو ملنے والا نیا ووٹر آئی ڈی اس وقت موضوع بحث بن گیا جب اس میں ان کی تصویر کی جگہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر لگی ہوئی نظر آئی۔ خاتون کے شوہر چندن کمار نے میڈیا کے سامنے اس کارڈ کو دکھاتے ہوئے اسے انتظامیہ کی بہت بڑی لاپرواہی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک عام غلطی نہیں ہے کہ کسی شخص کے شناختی کارڈ پر ریاست کے وزیر اعلیٰ کی تصویر لگا دی جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اسے الیکشن کمیشن کی لاپرواہی اور حساس معلوماتی نظام کی ناکامی قرار دیا۔

چندن کمار نے بتایا کہ تقریباً ڈھائی ماہ قبل پوسٹ آفس کے ذریعہ سے انہیں اپنی اہلیہ کے نام کا ایک نیا آئی ڈی کارڈ ملا تھا۔ لفافے پر نام، پتہ اور دیگر معلومات درست تھیں۔ لیکن جب لفافہ کھولا گیا تو آئی ڈی کارڈ پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر تھی۔ انہوں نے جب اس کے متعلق بی ایل او (بلاک لیول آفیسر) کو آگاہ کیا تو اس نے اس معاملہ کے متعلق کسی سے بھی تذکرہ نہ کرنے کی صلاح دی، اس کے بعد صورتحال مزید مشکوک ہو گئی۔

اس معاملہ کے متعلق جب ڈپٹی الیکشن آفیسر جتیندر کمار سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’’ووٹر آئی ڈی کارڈ کرناٹک سے پرنٹ ہوکر آتا ہے۔ اگر اس میں غلطی ہے تو متعلقہ شخص کو فارم 8 پُر کر کے ایس ڈی او دفتر یا آن لائن کے ذریعہ درخواست دینا ہوگا، جس کے بعد اصلاح ممکن ہے۔‘‘ لیکن چندن کمار اس جواب سے مطمئن نہیں ہیں، انہوں نے اس بے ضابطگی کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ یہ محض ایک غلطی ہے یا پھر سسٹم میں کوئی بڑی کوتاہی یا بے ضابطگی چھپی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

49 سیکنڈز ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

12 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार