• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجستھان میں وزیر اعلیٰ بھجن لال کا قافلہ حادثہ کا شکار

دوسہ میں کچھ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ، 4 بی جے پی کارکنان زخمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
راجستھان میں وزیر اعلیٰ بھجن لال کا قافلہ حادثہ کا شکار

جےپور:راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثہ میں بی جے پی کے چار کارکنان زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ حادثہ قومی شاہراہ 21 پر دوسہ ضلع میں مانپور کے پاس ہوا۔ آناً فاناً میں زخمی بی جے پی کارکنان کو مانپور اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سے چاروں کو دوسہ ریفر کر دیا گیا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ زخمی ہوئے سبھی بی جے پی کارکنان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حالانکہ حادثے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے میں شامل کچھ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھجن لال شرما منگل کے روز پہلی بار اپنے آبائی ضلع بھرت پور جا رہے تھے۔ راستے میں جگہ جگہ ان کا استقبال کیا جا رہا تھا۔ اسی درمیان جب وہ دوسہ ضلع میں پہنچے تبھی ان کے قافلے کی گاڑیاں اچانک سے آپس میں ٹکرا گئیں۔ اچانک ہوئے حادثہ سے سبھی گھبرا گئے۔ بھجن لال خود اپنی گاڑی سے اتر کر حادثہ زدہ گاڑیوں کو دیکھنے پہنچے۔ آناً فاناً میں انھوں نے زخمیوں کو دیگر گاڑیوں سے قریب کے اسپتال بھجوایا اور مناسب علاج کی ہدایت دی۔
اس سے قبل دوسہ میں بھجن لال شرما کا ایک الگ انداز دیکھنے کو ملا۔ وہ سڑک کے راستے سے جاتے ہوئے ایک چائے والے کی دکان پر رکے۔ انھوں نے اس دوران دکان میں چائے بنائی اور ساتھ میں چل رہے لوگوں کو اپنے ہاتھوں کی بنی چائے پلائی۔ خود وزیر اعلیٰ نے بھی کلہڑ میں چائے پی۔ پھر جب وزیر اعلیٰ بھرت پور بارڈر پہنچے تو بی جے پی کارکنان نے ان کا زوردار استقبال کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
مہوا موترا کو دہلی ہائی کورٹ نہیں ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

6 منٹس ago
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

12 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार