• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سال میں دو بار ہوں گےسی بی ایس سی دسویں بورڈ کے امتحانات

مسودہ کو پبلک ڈومین میں رکھا جائے گا اور تمام اسٹیک ہولڈرز 9 مارچ تک اپنی رائے دے سکتے ہیں، جس کے بعد پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in قومی خبریں
0
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

نئی دہلی:سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال میں دو بار منعقد کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کا مسودہ تیار کیا ہے۔ سی بی ایس ای کے سینئر حکام کے مطابق سال میں دو بار بورڈ کے امتحانات منعقد کرنے کی مشق تعلیمی سال 2026-27 سے شروع ہو جائے گی۔ ڈرافٹ کے مطابق سال کا پہلا بورڈ امتحان فروری مارچ اور دوسرا مئی میں ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ مسودہ کو پبلک ڈومین میں رکھا جائے گا اور تمام اسٹیک ہولڈرز 9 مارچ تک اپنی رائے دے سکتے ہیں، جس کے بعد پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ڈرافٹ اصولوں کے مطابق، سی بی ایس ای کلاس 10 کے بورڈ امتحان کا پہلا مرحلہ 17 فروری سے 6 مارچ تک ہوگا، جبکہ دوسرا مرحلہ 5 سے 20 مئی تک ہوگا۔نیوز پورٹل ‘آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  سی بی ایس ای کے ایک سینئر اہلکار نے کہا، "بورڈ امتحانات کے دونوں مراحل مکمل نصاب کی بنیاد پر منعقد کیے جائیں گے اور امیدواروں کو دونوں ایڈیشن کے لیے ایک ہی امتحانی مراکز الاٹ کیا جائے گا۔” دونوں امتحانات کی امتحانی فیس کا فیصلہ درخواست داخل کرنے کے وقت کیا جائے گا اور امیدواروں کو اسے رجسٹریشن کے وقت ہی جمع کرانا ہوگا۔

ڈرافٹ کے مطابق، CBSE کلاس 10ویں کا امتحان 17 فروری سے 6 مارچ تک شیڈول ہے، اور دوسرا مرحلہ 5 مئی سے 20 مئی تک چلے گا۔ امتحان کا پورا عمل 34 دن تک جاری رہے گا جس میں 84 مضامین شامل ہوں گے۔ سال 2026 میں سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے امتحان میں تقریباً 26.60 لاکھ طلباء کے شرکت کرنے کی امید ہے۔ مستقبل میں بھی، CBSE 10ویں بورڈ کے امتحانات ہر سال 15 فروری اور 5 مئی کے بعد پہلے منگل کو شروع ہوں گے۔ دسویں بورڈ کا امتحان سال میں دو بار منعقد کرنے کی تجویز کا مقصد طلباء کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرنا  اور اس طرح ان پر امتحانی دباؤ اور تناؤ کو کم کرنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار
قومی خبریں

دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
ممتا کابینہ میں ردوبدل، چھ وزراء کے محکمے تبدیل

یوگی آدتیہ ناتھ کے تبصرے پرممتاکا جوابی حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

21 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem