• Home
بدھ, جون 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوگی آدتیہ ناتھ کے تبصرے پرممتاکا جوابی حملہ

پریس کانفرنس کے دوران کہا، 'یوگی صاحب مجھے کتنی بھی گالی دیں، اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in قومی خبریں
0
ممتا کابینہ میں ردوبدل، چھ وزراء کے محکمے تبدیل

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، جنہیں پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ پر اپنے بیان پر تنقید کا سامنا ہے، نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے تبصرے پر جوابی حملہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمبھ کی مرتیو کمبھ کے تبصرے کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا، ‘یوگی صاحب مجھے کتنی بھی گالی دیں، اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ میں بطور وزیر اعلیٰ ان کا احترام کرتی ہوں۔‘ انہوں نے مزید کہا، ‘لیکن میں یہ کہوں گی کہ آپ نے متاثرہ خاندانوں کو پوسٹ مارٹم یا موت کا سرٹیفکیٹ تک نہیں دیا ہے۔ ہم نے ان لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا ہے جو یہاں پہنچی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ دوسری ریاستوں میں کیا ہوا اور اگر آپ نے معاوضے کا اعلان کیا ہے تو آپ کو انہیں رقم دینا چاہیے۔’

ممتا بنرجی کا یہ ردعمل ناقدین کے نشانہ بنانے کے ایک دن بعد آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ اپنی صلاحیت پر غور کرنا چاہیے، کتنے لوگ جا سکتے ہیں، کتنے لوگ رہ سکتے ہیں۔ شادی بیاہ کی تیاریاں بھی ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’144 سال بعد کی تشہیر کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ کمبھ میلہ 2014 میں بھی ہوا تھا۔”اپنے مرتیوں کمبھ کے تبصرے کی وضاحت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "بہت سے لوگوں نے اسے توڑ مروڑ کر خوفناک باتیں کہی ہیں۔ میں کہوں گی کہ وہ جو کہہ رہے ہیں وہ جھوٹ ہے، مکمل طور پر جھوٹ ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی مذہب کی توہین نہیں کی اور نہ کبھی کروں گی۔”

ٹی ایم سی سربراہ نے کہا کہ بنگال میں بھی ایسی تقریبات ہوتی  ہیں جن میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے – جیسے گنگا ساگر میلہ اور درگا پوجا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کئی دنوں تک نہیں سوتے۔ ہم ہر چیز پر نظر رکھتے ہیں۔ ہم احتیاط سے منصوبہ بندی کرتے ہیں ورنہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر
قومی خبریں

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

کورونا انفیکشن کے کیسز میں مسلسل تیسرے دن کمی درج

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
جنوب مغربی مانسون دہلی پہنچ گیا،قومی دارالحکومت میں زبردست بارش
قومی خبریں

بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
Next Post
دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل  میں گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے شکست دی

دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل میں گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

10 گھنٹے ago
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem