• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایلون مسک کے خلاف 123.8 کروڑ ڈالر کی عدم ادائیگی کا کیس

ٹوئٹرکے سابق سی ای او پراگ اگروال سمیت 3 عہدیداروں نےطاقت کے غلط استعمال کا الزام لگایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in عالمی خبریں
0
ایلون مسک کے خلاف 123.8 کروڑ ڈالر کی عدم ادائیگی کا کیس

سان فرانسسکو: ٹوئٹر (اب ایکس) کے سابق سی ای او پراگ اگروال سمیت 3 عہدیداروں نے ایلون مسک پر 128 ملین (123.8 کروڑ) ڈالر کی عدم ادائیگی پر مقدمہ دائر کردیاہے۔ یہ مقدمہ پراگ اگروال، چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل، ٹوئٹر کے سابق قانونی اور پالیسی کے سربراہ وجے گڈے اور سابق جنرل کونسل شان ایجڈ کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں درخواست گزاروں نے کہا ہے کہ ’’ایلون مسک واجبات ادا نہیں کئے ہیے، ان کا خیال ہے کہ وہ اپنی دولت اور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ہر اس شخص کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں جو ان سے متفق نہیں ہوتا!‘‘ رپورٹ کے مطابق ایکس کے سابق چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال نے مقدمے میں 5.74 ڈالر جب کہ سابق چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل نے 4.45 کروڑ ڈالرز واجبات کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح ہو کہ ایلون مسک نے اپریل 2022 میں 44 ارب ڈالر کے عوض ٹوئٹر خریدنے کی پیش کش کی تھی لیکن جولائی میں وہ اس پیش کش سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔ بعد ازاں ٹوئٹر نے مسک پر مقدمہ دائر کیا تھا کہ وہ خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دیں۔ پھر مسک نے اکتوبر 2022 میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خرید لیا۔ مسک نے کمپنی خریدنے کے بعد سابق چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال سمیت دیگر عہدیداروں کو برطرف کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں کرناٹک میں دوبی جے پی کارکنان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

3 گھنٹے ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार