• Home
منگل, اگست 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    پی یو سی ایل کے سروے سےبہار میں ’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب

    گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ووٹ چوری کے خلاف مہم عوامی تحریک میں تبدیل

24 گھنٹے میں 15 لاکھ سے زائد حمایت کے سرٹیفکیٹ ڈاؤنلوڈ‘

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
in قومی خبریں
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

’ووٹ چوری‘ کے خلاف راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس نے جو مہم شروع کی ہے، اس نے اب عوامی تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے۔ یہ دعویٰ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے خود اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں کے اندر 15 لاکھ سے زائد حمایت کے سرٹیفکیٹ ڈاؤنلوڈ ہو چکے ہیں اور 10 لاکھ سے زائد مسڈ کال مل چکے ہیں۔ یعنی عوام بڑی تعداد میں ووٹ چوری کے خلاف جاری مہم کا حصہ بن رہی ہے۔

راہل گاندھی نے ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ووٹ چوری کے خلاف مہم اب ایک عظیم عوامی تحریک بن چکی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 15 لاکھ سے زائد حمایت کے سرٹیفکیٹ ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں، 10 لاکھ سے زائد مسڈ کال ملے ہیں۔‘‘ وہ آگے لکھتے ہیں کہ ’’یہ ہے آج ہندوستان کی جمہوریت کی حقیقی تصویر، سچائی کی دَبی ہوئی آوازیں، جو ہماری مہم کے ذریعہ بلند ہو کر سامنے آ رہی ہیں۔

اس پوسٹ میں راہل گاندھی ہندوستانی عوام سے یہ اپیل بھی کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنی حمایت کے ساتھ ساتھ جاری فون نمبر پر مسڈ کال بھی دیں۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’پر جائیں یا پر مسڈ کال دیں۔ ووٹ چوری کا ایک بھی معاملہ چھوٹنے نہ پائے۔ اپنی حمایت برقرار رکھیں اور یہ پیغام ہر کسی تک پھیلائیں۔ آئیے، مل کر جمہوریت کو بچائیں۔

قابل ذکر ہے کہ آج صبح 300 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے ’ووٹ چوری‘ کے خلاف راہل گاندھی کی قیادت میں الیکشن کمیشن دفتر کی طرف مارچ نکالا تھا۔ اس مارچ کو دہلی پولیس نے راستے میں روک کر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا، اور کچھ دیر بعد انھیں رِہا بھی کر دیا گیا۔ پولیس و انتظامیہ کے اس عمل کو پرینکا گاندھی نے جہاں بزدلانہ قرار دیا، وہیں راہل گاندھی نے کہا کہ یہ الیکشن کمیشن کے خوف کو ظاہر کر رہا ہے۔ کانگریس کے خزانچی اجئے ماکن کا بھی بیان اس سلسلے میں سامنے آیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’الیکشن کمیشن ہمیں ووٹرز کی فہرست فراہم نہیں کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو یہ تک نہیں بتا رہا کہ ووٹرز کو کس طرح اور کیوں نکالا جا رہا ہے، یا نئے ووٹرز کو شامل کیوں نہیں کیا جا رہا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ایک طرف الیکشن کمیشن حقائق چھپا رہا ہے، اور دوسری طرف جب ہم ملاقات کی درخواست کرتے ہیں تو ہمیں حراست میں لے لیا جاتا ہے۔‘‘ آخر میں وہ یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ ’’کیا ہندوستان میں جمہوریت اب بھی زندہ ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا
قومی خبریں

اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
دھرالی میں بارش سے حالات بدترسےبدتر
قومی خبریں

دھرالی میں بارش سے حالات بدترسےبدتر

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ
قومی خبریں

فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2025
اراکین پارلیمنٹ  کو الیکشن کمیشن تک جانے کی اجازت نہیں ملی
قومی خبریں

اراکین پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن تک جانے کی اجازت نہیں ملی

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

ضلع افسران کی معطلی جعلی ووٹر لسٹ بندکرنے کا واحد راستہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2025
‘ووٹ چوری’ کے خلاف انڈیا اتحاد کا مارچ آج
قومی خبریں

‘ووٹ چوری’ کے خلاف انڈیا اتحاد کا مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ووٹ چوری کے خلاف مہم عوامی تحریک میں تبدیل

23 سیکنڈز ago
اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem