• Home
ہفتہ, جون 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں باہرکے لوگوں کے لیے زمین خریدنا اب مشکل

اراضی قانون کے نئے ترمیمی ڈرافٹ کو کابینہ کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2025
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ میں باہرکے لوگوں کے لیے زمین خریدنا اب مشکل

اتراکھنڈ میں ریاست کے باہر کے لوگوں کے لیے زمین خریدنا اب مشکل ہو گیا ہے۔ دراصل ریاست کی دھامی حکومت نے ہری دوار اور اودھم سنگھ نگر کو چھوڑ کر ریاست کے 11 ضلعوں میں زمین خریدنے پر روک لگا دی ہے۔ دھامی کابینہ نے بدھ کو ہوئی میٹنگ میں اراضی قانون کے نئے ترمیمی ڈرافٹ کو منظوری دے دی۔ اسے اب قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

کابینہ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے لوگوں کے ذریعہ طویل عرصے سے کیے سے جا رہے مطالبے اور ان کے جذبات کا پوری طرح احترام کرتے ہوئے اس سخت اراضی قانون کو منظوری دی گئی ہے۔ یہ تاریخی قدم ریاست کے وسائل، ثقافتی ورثہ اور شہریوں کے حقوق کی حفاظٹ کرے گا۔ ساتھ ہی ریاست کی اصل شناخت بنائے رکھنے میں بھی ایک اہم کردار ادا کرے گا۔

بتایا جاتا ہے کہ اترا کھنڈ میں ڈھیلے قانون کی وجہ سے گزشتہ کچھ سالوں میں پہاڑ سے لے کر میدان تک باہری ریاستوں کے لوگوں نے بے تحاشہ زمین خرید و فروخت کی۔ زراعت اور باغبانی، صنعتی مقاصد کے لیے بڑے پیمانے پر زمینیں خریدی گئیں۔ الزام ہے کہ ان فروخت کی گئی زمین کا غلط استعمال کیا گیا۔ زیادہ تر پر عمارتیں تعمیر کر دی گئیں۔

پہلے دھامی حکومت کے ذریعہ اراضی قانون کا مسودہ تیار کرنے کے لیے سابق چیف سکریٹری سبھاش کمار کی صدارت میں بنائی گئی کمیٹی اپنی رپورٹ میں لکھتی ہے کہ کماؤں منڈل کے چھ اور گڑھوال منڈل کے ایک ضلعے دہرہ دون میں گزرے سالوں میں 840 معاملوں میں زمین خریدنے کی اجازت دی گئی۔ اس میں سے صرف 570 معاملوں میں زمین کا اس سلسلے میں استعمال کیا گیا جس کے لیے خریدی گئی تھی۔ باقی معاملوں میں زمین کا غلط استعمال کیا گیا۔اب ریاست کے باہر کے لوگ اپنے کنبہ کے لیے زنددگی میں ایک بار ڈھائی سو مربع میٹر ہی زمین خرید سکیں گے۔ چاہے پہاڑی علاقہ ہو یا میدانی- خریدتے وقت بھی سب رجسٹرار کو حلف نامہ دینا ہوگا کہ اس سے پہلے ان کے کنبہ نے اترا کھنڈ میں کوئی زمین خریدی ہے یا نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہارِافسوس

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
احمد آباد طیارہ حادثے میں کل  265 افراد ہلاک
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے میں کل 265 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
راجہ رگھونشی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات
قومی خبریں

راجہ رگھونشی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

طیارہ حادثہ پر پی ایم مودی اور سونیا گاندھی سمیت مختلف سیاسی لیڈران کا اظہارِ غم

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
Next Post
انکم ٹیکس محکمہ فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا

ہائی کورٹ کے ججوں کی جانچ کے حکم پر سپریم کورٹ کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

4 گھنٹے ago
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem