• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

برطانوی وزیر اعظم رشی سُنک نے یوکرینی صدر زیلینسکی کو کھلائی ماں کے ہاتھوں سے بنی برفی

سُنک نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے جو کیپشن دیا ہے اس میں لکھا ہے ’’ہر دن ایسا نہیں ہوتا جب یوکرینی صدر زیلینسکی آپ کی ماں کے ذریعہ بنائی گئی مٹھائی کھائیں۔‘‘

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
in عالمی خبریں
0
برطانوی وزیر اعظم رشی سُنک نے یوکرینی صدر زیلینسکی کو کھلائی ماں کے ہاتھوں سے بنی برفی

برطانیہ کے وزیر اعظم رِشی سُنک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ یوکرینی صدر ولودمیر زیلینسکی کو اپنی ماں کے ہاتھوں سے بنی برفی پیش کر رہے ہیں۔ سُنک نے خود ہی اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس کے لیے انھوں نے ایک بہترین کیپشن بھی دیا ہے۔ یہ ویڈیو مئی ماہ میں بنائی گئی تھی لیکن سُنک نے اسے 18 جون کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

دراصل حال ہی میں رشی سُنک نے ایک انٹرویو کے دوران زیلینسکی کے ساتھ ہوئی بات چیت کا تذکرہ کیا تھا۔ اسی دوران انھوں نے اپنی ماں کے ہاتھوں کی بنی مٹھائی زیلینسکی کو کھلانے کی بات بھی بتائی تھی۔ سُنک نے کہا تھا کہ ماں نے میرے لیے ہندوستانی مٹھائی برفی بنائی تھی۔ برفی بنائے جانے کے اگلے ہی دن میری یوکرینی صدر سے ملاقات ہوئی۔ بات چیت شروع ہوئی تو زیلینسکی نے کہا کہ انھیں بھوک لگی ہے۔ یہ سن کر میں نے انھیں ماں کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی برفی کھلائی۔

سُنک نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے جو کیپشن دیا ہے اس میں لکھا ہے ’’ہر دن ایسا نہیں ہوتا جب یوکرینی صدر زیلینسکی آپ کی ماں کے ذریعہ بنائی گئی مٹھائی کھائیں۔‘‘ شیئر ویڈیو میں سُنک یوکرینی صدر کو اپنے ہاتھ سے برفی دیتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین الگ الگ طرح کے رد عمل کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔ ایک انسٹاگرام یوزر نے لکھا ہے ’’ملک کا وزیر اعظم ہونے کے ساتھ ایک اچھا انسان ہونا بھی ضروری ہے۔‘‘ ایک دیگر یوزر نے لکھا ’’یہ بہت ہی مزیدار ہے۔ ہم سبھی اسے اپنی ماں کے ہاتھوں بننے والی برفی سے جوڑ سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
ایودھیا میں ’رام مندر‘ کے فرش میں لگایا جائے گا 95 ہزار اسکوائر فیٹ سنگ مرمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

6 گھنٹے ago
راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार