• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت

شیوسینا (یو بی ٹی)لیڈر نے کہا کہ کانگریس کا مطلب ’دھن شکتی‘ تھا جس کے خلاف اپوزیشن کو جم کر لڑنا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2024
in قومی خبریں
0
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت

ممبئی : مہاراشٹر ایم وی اے کے تیز و طرار لیڈر اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راؤت نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے خلاف ان کے ’شکتی‘ کے بیان پر جھوٹی مہم چلا رہی ہے۔پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ میں اپنے ہفتہ وار کالم ’روکھ ٹھوک‘ میں راؤت نے کہا ہے کہ ممبئی میں ایک ریلی کے دوران راہل گاندھی نے کہا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف ایک ماسک ہیں اور اپوزیشن کو ان کے پیچھے کی ’شکتی‘ سے لڑنا پڑے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ راہل گاندھی کا مطلب ’دھن شکتی‘ تھا جس کے خلاف اپوزیشن کو جم کر لڑنا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے فوراً کہا کہ یہ ہندوتوا اور ناری شکتی پر حملہ ہے۔ جو لوگ خود کو بھگوان وشنو کا اوتار مانتے ہیں انہیں راہل گاندھی کے ’شکتی‘ حملے سے جھٹکا لگا ہے اور انہوں نے راہل گاندھی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا۔ اس جھوٹے پروپیگنڈے کے پیچھے بھی کوئی ’شکتی‘ ہے۔ سنجے راؤت نے کہا کہ بی جے پی ایک نفسیاتی مریض بن گئی ہے۔
اپنے کالم میں سنجے راؤت نے یہ بھی پوچھا کہ مریضوں کے علاج سے پیسے کمانے والے ایک اسپتال کو الیکٹورل بانڈ کیوں خریدنے پڑے۔ انہوں نے کہا ’یشودا سوپر اسپیشلٹی ہاسٹل‘ نے اکتوبر 2021 سے اکتوبر 2023 کے درمیان 162 کروڑ روپے کے الیکٹورل بانڈ خریدے۔ کووڈ-19 کی وبا کے دوران کون سی پارٹی ایک اسپتال سے چندہ لے رہی تھی؟ کوویڈ 19 مرکز اور ’کھچڑی‘ کے معاملات کی جانچ کرنے والی ایجنسیوں کو اس اسپتال اور بی جے پی کے درمیان روابط کی بھی جانچ کرنی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
راج ناتھ سنگھ نے کو لیہہ میں فوجیوں کے ساتھ منایا ہولی کا تہوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

13 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार