• Home
بدھ, مارچ 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں بی جے پی کارکن سائی پرسادگرفتار

کرناٹک کے وزیر دنیش گنڈو راؤ نےپوچھا:کیا یہ دھماکہ میں بی جے پی کے ملوث ہونے کا اشارہ نہیں دیتا ؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2024
in قومی خبریں
0
رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں بی جے پی کارکن سائی پرسادگرفتار

بنگلورو: 5 ۔ اپریل : بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں یکم مارچ کو ہوئے دھماکہ کے سلسلے میں جمعہ 5 اپریل کو این آئی اے نے بی جے پی کارکن سائی پرساد کو حراست میں لیاہے۔اس کارکن کا نام مبینہ طور پر موبائل شاپ کے دو ملازمین نے لیا تھا،جن سے گزشتہ ہفتہ این آئی اے نے پوچھ تاچھ کی ۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار بی جے پی کارکن سائی پرساد کو این آئی اے نے پوچھ تاچھ کے لئے تحویل میں لے لیا ہے اور وہ مبینہ طور پر رامیشورم کیفے دھماکے کے دو مشتبہ افراد سے جڑا ہوا ہے۔گزشتہ ہفتہ این آئی اے نے شیموگہ میں ایک موبائل اسٹور اور دو مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے تھے۔
کانگریس نے بنگلورو دھماکہ کیس میں بی جے پی کارکن سائی پرساد کو این آئی اے کی جانب سے حراست میں لیے جانے پر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرکے لکھا ہے کہ’ 1 مارچ کو بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں دھماکہ ہوا تھا جس میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملہ میں این آئی اے نے بی جے پی کارکن کو حراست میں لیا ہے ۔ کانگریس نے لکھا کہ آپ کو یہ خبر کسی ٹی وی نیوز میں دکھائی نہیں دے گی۔وجہ آپ جانتے ہیں! سوال یہ ہے کہ ہمیشہ بی جے پی کا دہشت گردانہ واقعات سے تعلق کیوں نکلتا ہے ؟ وہیں کرناٹک کے وزیر دنیش گنڈو راؤ نے بھی ایکس پر کنڑا زبان میں ٹوئٹ میں پوچھاکہ ریاست کے ’ زعفرانی حامی ‘ اب کیا کہیں گے؟ انہوں نے لکھا کہ این آئی اے کی جانب سے بی جے پی کارکن کی گرفتاری،کیا یہ رامیشورم کیفے دھماکے میں بی جے پی کے ملوث ہونے کا اشارہ نہیں دیتا ؟ کیا اس بات کا کوئی واضح ثبوت ہے کہ مذہبی تحفظ کے نام پر بی جے پی کی بھگوا انتہا پسندی جیسے سنگین مسائل کو جنم دے رہی ہے؟ ملک بھر میں آر ایس ایس نظریات کی وکیل بی جے پی کا اس پر کیا ردعمل ہے؟انہوں نے رامیشورم کیفے دھماکے پر کرناٹک کانگریس حکومت کو نشانہ بنانے پر بی جے پی سے وضاحت بھی طلب کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
Next Post
سن رائزرز حیدرآباد کی چنئی سپر کنگزکے خلاف 6 وکٹوں سےفتح

سن رائزرز حیدرآباد کی چنئی سپر کنگزکے خلاف 6 وکٹوں سےفتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

19 گھنٹے ago
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem