• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ کی اشتعال انگیز تقریر ۔مسلمانوں کو بنایا نشانہ

مدھیہ پردیش کے دھر میں کہا کہ ہندوؤں کی آبادی میں 8 فیصد کی کمی اور مسلمانوں کی آبادی میں 43 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ کی اشتعال انگیز تقریر ۔مسلمانوں کو بنایا نشانہ

دھر(مدھیہ پردیش): بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے  دھر میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک متنازعہ تقریر کی جس پر سوشل میڈیا پر کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ یہ تقریر ایک ویڈیو میں ریکارڈ کرلی گئی اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر گشت کرایا گیا۔یہ ویڈیو ایکس پر پوسٹ کیا گیا جس میں ہجوم کو تقریر کے جواب میں جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ تقریر کے دوران سنگھ نے کہا کہ ہندو لوگ خاندانی منصوبہ بندی کی اسکیم ”ہم دو، ہمارے دو“ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے اس کا تقابل مسلمانوں کی مبینہ نئی اسکیم ”ہم دو، ہمارے پچاس“ کے ساتھ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سروے میں آبادیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ہندوؤں کی آبادی میں 8 فیصد کی کمی اور مسلمانوں کی آبادی میں 43 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے جو ایک بڑے مسئلہ کا حصہ ہے۔
چندرشیکھر آزاد کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کیا۔ انہوں نے مسلمانوں کی عبادت گاہوں پر حملے کرنے کے لئے اکسایا۔ انہوں نے رام مندر اور دھر بھوج شالہ مندر کا تذکرہ کیا اور کہا کہ بھوج شالہ پر لگا ہوا داغ جلد ہی مٹایا جاسکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

1 گھنٹہ ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार