• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بی جے پی نے ملک کی معیشت سمیت سب کچھ تباہ کر دیا ۔کیجریوال

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آئندہ انتخاب میں زعفرانی پارٹی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
بی جے پی نے ملک کی معیشت سمیت سب کچھ تباہ کر دیا ۔کیجریوال

نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہےکہ آئندہ انتخاب میں یعنی 2024 میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہوگی۔ انہوں نے زعفرانی پارٹی پر الزام لگایا کہ دوبار اقتدار ملنے کے باوجود وہ ملک کو ترقی کی طرف لے جانے میں ناکام ثابت ہوئی .نئی دہلی میں اپنے انتخابی حلقے میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2024 کے الیکشن آنے والے ہیں۔ ملک کے عوام نے 2014 اور 2019 میں بی جے پی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا تھا۔ اگر بی جے پی کے لوگ چاہتے تو ملک کو بے پناہ ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے تھے لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ ملک کا ماحول چاروں طرف سے بہت خراب ہو چکا ہے۔ لوگ آپس میں لڑنے لگے ہیں۔ اس سے پہلے معاشرے میں اس قدر انتہائی پولرائزیشن کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اتنی لڑائیاں، غنڈہ گردی، کرپشن اور لوٹ مار کی بھی مثال نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ کہیں بھی امن نظر نہیں آتااور امن نہ ہو تو ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ اس وقت ملک کا کوئی طبقہ ان سے خوش نہیں ہے، ہر کوئی اداس ہے۔ انہوں نے ملک کی معیشت سمیت سب کچھ تباہ کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سب سے بڑی حب الوطنی انہیں 2024 میں اقتدار سے ہٹانا ہے۔ تب ہی ملک ترقی کرے گا۔انہوں نے جو فیصلے کئے ، کسی کو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ یہ فیصلے کیوں کیے گئے ۔ وہ فیصلے کرتے ہیں یا ان کی جگہ کوئی اور فیصلہ کرتا ہے۔ جب نوٹ بندی ہوئی تو بہت سی افواہیں تھیں کہ بہت زیادہ بدعنوانی ہو رہی ہے۔ 30-30 فیصد کمیشن لے کر نوٹ بدلے جا رہے ہیں۔ عام لوگ قطاروں میں کھڑے ہیں لیکن بڑے لوگوں کے پچھلے دروازوں سے نوٹ بدلے جا رہے تھے۔ سات سال بھی نہیں گزرے تھے کہ انہوں نے دو ہزار روپے کے نوٹ بھی بند کر دیے۔ کوئی سمجھ نہیں پا رہا کہ وہ دو ہزار روپے کا نوٹ کیوں لے کر آئے تھے؟ اس قسم کی ڈیمونیٹائزیشن دنیا کے کسی ملک میں نہیں دیکھی گئی۔ 2016 میں نوٹ بندی کی وجہ سے، ہندوستان کی معیشت کم از کم 10 سال پیچھے رہ گئی ہے۔ لوگوں کے کاروبار، کارخانے اور بزنس بند ہو گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
نفرت انگیز تقاریر کے لئےمشہور بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی معطلی منسوخ

نفرت انگیز تقاریر کے لئےمشہور بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی معطلی منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

8 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem