• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب: بی جے پی کو لگا شدید جھٹکا

سابق رکن اسمبلی سندیپ نائک شرد پوار کی پارٹی میں شامل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2024
in ریاستی خبریں
0
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے لئے بی جے پی کی جانب سے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ فہرست جاری ہونے کے بعد ریاست میں کئی بی جے پی لیڈران ناراض نظر آ رہے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ نوی ممبئی میں بی جے پی کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی سندیپ نائک منگل کو شرد پوار کی پارٹی این سی پی-ایس پی میں شامل ہو گئے۔ ملی جانکاری کے مطابق بیلاپور اسمبلی سیٹ سے انھیں ٹکٹ نہیں دیا گیا جس سے وہ ناراض تھے۔

  1. بی جے پی نے سندیپ نائک کے والد اور سابق وزیر گنیش نائک کو ایرولی اسمبلی سیٹ سے میدان میں اتارا ہے۔ سندیپ نائک کا نوی ممبئی علاقہ میں میں سالوں سے کافی اثر و رسوخ رہا ہے۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق سندیپ نائک کو بیلاپور سے انتخاب لڑائے جانے کی امید تھی، لیکن بی جے پی نے اس سیٹ سے موجودہ رکن اسمبلی مندا مہاترے پر دوبارہ بھروسہ کرتے ہوئے پھر سے ٹکٹ دے دیا۔ اس وجہ سے سندیپ نائک نے ناراض ہو کر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ لے لیا۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 کیوں آپ کی اسمبلی کی رکنیت رد نہ کی جائے!
ریاستی خبریں

ایم ایل سی انتخاب میں ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
بی جے پی رکن اسمبلی بال مکند چپل پہن کر مسجد میں گھسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

5 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार