• Home
ہفتہ, نومبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

ٹی ڈی پی، ایل جے پی اور قومی لوک مورچہ نے الیکشن کمیشن میں اختلافات اور ایس آئی آر سے متعلق سوالات پر وضاحت کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
in قومی خبریں
0
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

نئی دہلی: الیکشن کمیشن میں مبینہ اختلافات اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے کام کرنے کے طریقے سے متعلق اٹھنے والے سوالات کے درمیان اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحادی جماعتوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی ہے۔ تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) اور راشٹریہ لوک مورچہ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ایس آئی آر سمیت مختلف معاملات پر پیدا ہونے والے عوامی شکوک و شبہات کو دور کرنا چاہیے۔

مرکزی وزیر اور ایل جے پی (رام ولاس) کے صدر چراغ پاسوان نے جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک آزاد آئینی ادارے، الیکشن کمیشن، پر سوالات اٹھ رہے ہیں تو چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا موقف واضح کریں۔ ان کے مطابق اگر لوگوں کو انتخابی عمل پر ہی شک ہونے لگے تو یہ تشویش کی بات ہے۔ پاسوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اپنا موقف کسی سیاسی رہنما کے سامنے نہیں بلکہ عوام کے سامنے واضح کرنا چاہیے تاکہ ان کے ذہنوں میں موجود شکوک دور ہوں۔

مرکز میں بی جے پی کی اتحادی ٹی ڈی پی نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت اور شفافیت برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ لوک سبھا میں ٹی ڈی پی کے فلور لیڈر لاؤ سری کرشن دیورایالو نے کہا کہ آندھرا پردیش میں ایس آئی آر کا عمل شفاف طریقے سے کیا گیا، لیکن الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور اس کی ذمہ داری اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی ادارے کے بارے میں سوال اٹھیں تو مناسب وضاحت اور شفافیت سے ہی عوام کا اعتماد مضبوط ہوگا۔

راشٹریہ لوک مورچہ کے سربراہ اور راجیہ سبھا رکن اوپیندر کشواہا نے بھی الیکشن کمیشن سے موجودہ صورتحال پر وضاحت طلب کی۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جو کچھ سامنے آیا ہے، اس سے الیکشن کمیشن کے کام کاج سے متعلق سوالات پیدا ہوئے ہیں اور کمیشن کو اٹھائے گئے خدشات پر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔

یہ معاملہ اس رپورٹ کے بعد زیادہ نمایاں ہوا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن کمشنروں سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران کم از کم 14 مرتبہ ایسے فیصلوں اور احکامات پر اعتراضات ریکارڈ کرائے جو ان کے مطابق ان کی معلومات یا منظوری کے بغیر لیے گئے تھے۔ ان اعتراضات میں ووٹر فہرستوں میں نام شامل کرنے اور حذف کرنے، فارم 6 میں تبدیلی، انتخابی ڈیٹا بیس تک رسائی اور مغربی بنگال میں اپیلوں سمیت مختلف معاملات شامل تھے۔

الیکشن کمیشن نے تاہم اندرونی اختلافات کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آئی آر سمیت اس کے تمام فیصلے تینوں کمشنروں کی منظوری سے لیے گئے اور کمیشن میں اختلاف رائے کو معمول کی فیصلہ سازی کا حصہ قرار دیا۔ کمیشن کے مطابق تحریری نوٹس، تجاویز اور تکنیکی تبصرے ادارے کے اندرونی نظام کا حصہ ہیں۔

ادھر جنتا دل یونائیٹڈ کے ترجمان راجیو رنجن نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات درست ہیں تو اپوزیشن نے اب تک باضابطہ شکایت کیوں نہیں درج کرائی۔ انہوں نے ایس آئی آر پر اٹھنے والے اعتراضات کے پس منظر میں باضابطہ شکایت کی ضرورت پر زور دیا۔ ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کے کام کاج سے متعلق کئی معاملات پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں اور مختلف درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع
قومی خبریں

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام آزاد کو کانگریس کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
Next Post
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

24 گھنٹے ago
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem