• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار ریزرویشن ترمیمی بل کو گورنر کی منظوری حاصل

سرکاری ملازمت اور تعلیم میں 75 فیصدریزرویشن کا راستہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in بہار
0
بہار ریزرویشن ترمیمی بل کو گورنر کی منظوری حاصل

پٹنہ:بہار کے گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے منگل کے روز ’بہار ریزرویشن ترمیمی بل-2023‘ کو منظوری دے دی۔ گورنر نے اس بل کو منظوری دینے کے بعد اسے حکومت کو لوٹا دیا ہے، جس سے ریاست میں سرکاری ملازمت اور تعلیم میں ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر 75 فیصد کرنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔گورنر کے ذریعہ بل کو منظوری دے کر واپس بھیجنے کے بعد اب بہار حکومت ایک نوٹیفکیشن جاری کر بل کے نافذ ہونے کا حکم جاری کر سکتی ہے، جس کے بعد بہار میں اب سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں سمیت جہاں بھی ریزرویشن نافذ ہوگا وہاں ریزرویشن کا دائرہ بڑھ کر 75 فیصد ہو جائے گا۔
اس سے قبل بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری سے سامنے آئے اعداد و شمار کی بنیاد پر بہار کی نتیش حکومت نے ریزرویشن کی حد بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے بہار مقننہ کے سرمائی اجلاس میں ’بہار ریزرویشن ترمیمی بل-2023‘ نام کے اس بل کو پیش کیا تھا، جس پر بحث کے بعد دونوں ایوانوں نے اسے اتفاق رائے سے پاس کر دیا تھا، جس کے بعد اسے گورنر کے پاس بھیجا گیا تھا۔
نئی ریزرویشن پالیسی میں درج فہرست ذات (ایس سی) کے لیے موجودہ 16 فیصد کی جگہ 20 فیصد، درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے لیے 1 فیصد کی جگہ 2 فیصد، پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے 12 فیصد کی جگہ 18 فیصد اور انتہائی پسماندہ طبقہ (ای بی سی) کے لیے 18 فیصد کی جگہ 25 فیصد ریزرویشن کا انتظام کیا گیا ہے۔ جنرل طبقہ میں معاشی طور سے کمزور طبقہ کو پہلے کی طرح 10 فیصد ریزرویشن ملتا رہے گا۔ اس طرح مجموعی ریزرویشن کا دائرہ بڑھ کر 75 فیصد ہو جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کو شامل کرنے سفارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

2 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार