• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوح تشدد کے سلسلے میں بٹو بجرنگی گرفتار

گئو رکھشک بجرنگ دل کی فرید آباد یونٹ کے سربراہ بجرنگی پر برج منڈل یاترا کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2023
in قومی خبریں
0
نوح  تشدد کے سلسلے میں بٹو بجرنگی گرفتار

نوح: پولیس نے بٹو بجرنگی کو ہریانہ کے نوح میں گذشتہ دنوں ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کرلیا ہے۔ گئو رکھشک بجرنگ دل کی فرید آباد یونٹ کے سربراہ بجرنگی پر برج منڈل یاترا کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ اس سلسلے میں تاؤڈو پولیس کی سی آئی اے یونٹ نے اسے منگل کو فرید آباد سے اپنی تحویل میں لیا جس کے بعد نوح پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔
الزام ہے کہ نوح میں تشدد کے دن جس گاڑی میں بٹو سفر کر رہے تھے اس میں اسلحہ رکھے ہوئے تھے۔ جب پولیس نے ان ہتھیاروں کو اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کی تو بٹو بجرنگی کی ٹیم نے احتجاج کیا اور سرکاری
اس سلسلے میں ان کے خلاف نوح کے صدر پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کی دفعہ 148، 149، 332، 353، 186، 395، 397، 506، 25، 54، 59 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
بتا دیں کہ نوح میں وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے جلوس پر ہجوم کے حملے کے بعد پھوٹ پڑے تشدد میں دو ہوم گارڈ جوانوں اور ایک امام سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ جھڑپ دیکھتے ہی دیکھتے نوح سے متصل گروگرام سمیت آس پاس کے علاقوں میں پھیل گئی، جس میں دکانوں میں آتشزدگی اور توڑ پھوڑ کی کئی شکایتیں بھی سامنے آئی تھیں۔کام میں رکاوٹ پیدا کی۔ اس کے علاوہ 31 جولائی کو ہونے والے تشدد سے کچھ دیر پہلے بٹو بجرنگی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں وہ ایک کمیونٹی کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے دکھ رہا تھا۔
دوسری جانب گذشتہ ماہ نوح ضلع میں ہوئے تشدد کے حوالے سے مرکزی وزیر راؤ اندرجیت سنگھ نے پیر کو ہی واضح طور پر کہا تھا کہ ہریانہ حکومت ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی جو اس تشدد کے پیچھے ہیں۔ ان کے بیان کے ایک دن بعد نوح پولیس نے کیس کے مرکزی ملزم بٹو بجرنگی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایسے میں دیکھنا یہ ہے کہ اس تشدد کے حوالے سے بٹو کے منہ سے کیا راز نکلتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

11 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार