• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home aaa

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی

سپریم کورٹ نےمعاملے کی سماعت اپریل کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2024
in aaa
0
متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی

نئی دہلی : متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے سروے پر عبوری روک اپریل تک بڑھا دی ہے۔ سپریم کورٹ اپریل کے پہلے حصے میں سماعت کرے گا۔ عدالت نے سبھی فریقین سے تحریری جواب داخل کرنے کیلئے کہا ہے۔ متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے سماعت اپریل کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔ شاہی عیدگاہ کے کورٹ کمشنر کے سروے کے ہائی کورٹ کے حکم پر سپریم کورٹ کی روک جاری رہے گی ۔
گزشتہ سماعت کے دوران جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں بنچ نے کہا تھا کہ مقامی کمشنر کی تقرری کی درخواست انتہائی مبہم ہے، حکم پر اگلی تاریخ تک عمل درآمد نہیں کیا جائے۔ جسٹس کھنہ نے کہا کہ کمیشن کو لاگو نہیں ہونے دینا چاہئے۔ اپنی درخواست کو دیکھیں۔ اس کیس میں دئے گئے بیانات کی روشنی میں کمیشن کے تقرر کی استدعا کافی مبہم ہے۔ آپ کو ایک خاص استدعا کرنی ہوگی ۔ آپ کو اس بارے میں واضح ہونے کی ضرورت ہے کہ آپ مقامی کمیشن کس چیز کے لئے چاہتے ہیں۔ آپ عالمی سطح پر درخواست نہیں دے سکتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انا ہزارےکا 30 جنوری 2026 سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان
aaa

انا ہزارےکا 30 جنوری 2026 سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اگست 24, 2024
Next Post
گیان واپی مسجد سے منسلک اے ایس آئی کی رپورٹ حتمی ثبوت نہیں۔مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

9 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार