• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بابا صدیقی کا بہار سے تھا گہرا رشتہ

ان کا بچپن گوپال گنج ضلع کے مانجھا تھانہ حلقہ کے شیخ ٹولی میں گزرا تھا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2024
in بہار
0
بابا صدیقی کا بہار سے تھا گہرا رشتہ

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) کے سینئر رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل واقعہ سے پورے ملک میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ سیاست سے لے کر بالی ووڈ تک بابا صدیقی کو ایک بڑی شخصیت کے طور پر مانا جاتا تھا۔ اس لیے ان کے قتل پر ملک بھر میں فکرمندی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں۔ ویسے بابا صدیقی نے حال ہی میں کانگریس پارٹی چھوڑ کر این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔بابا صدیقی کی نجی زندگی کی بات کی جائے تو وہ بنیادی طور پر بہار کے باشندہ تھے اور ان کا بچپن گوپال گنج ضلع کے مانجھا تھانہ حلقہ کے شیخ ٹولی میں گزرا تھا۔

صدیقی ممبئی (بامبے) کے باندرہ میں اپنے والد عبدالرحیم کے ساتھ واچ میکر کا کام کرنے 1977 میں وہاں گئے۔ اپنی محنت کی بدولت وہ بامبے یوتھ کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے پھر فلم اداکار اور کانگریس رہنما سنیل دت کے رابطہ میں آئے۔ اس کے بعد پھر بابا صدیقی نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور وہ بامبے کی تیز رفتار چال کے ساتھ آگے بڑھتے چلے گئے۔ بابا صدیقی مسلسل تین مرتبہ باندرہ مشرق سے ایم ایل اے بنے اور اسی دوران انہیں ریاستی وزیر مملکت بھی بنایا گیا۔

بابا صدیقی کے قتل کے بعد ہر کوئی جاننے کی کوشش کر رہا ہے کہ بہار سے ان کا کیسا رشتہ تھا؟ صدیقی آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد کے کافی قریبی مانے جاتے تھے۔ وہ جب بھی بہار آتے تھے تو لالو پرساد سے ضرور ملاقات کرتے تھے۔ حالانکہ بہار کی سیاست سے ان کا کوئی لگاؤ نہیں رہا، لیکن وہ بہار کی ترقی پر بات ضرور کرتے تھے۔ بابا صدیقی کا بچپن گوپال گنج کے شیخ ٹولی میں گزرا۔

حال ہی میں بابا صدیقی نے گوپال گنج کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے اپنے گاؤں کے پرانے دوست اور کنبہ کے اراکین سے ملاقات کی تھی۔ یہاں ایک سرکاری اسکول میں منعقد پروگرام میں انہوں نے تعلیم سے متعلق اشیاء کی بھی تقسیم کی تھی۔ اس دوران بابا صدیقی نے اپنے فیس بُک پر بھی لکھا تھا کہ ”گوپال گنج سے میرا بچپن جڑا ہے اور کافی دنوں بعد آیا ہوں”۔

بابا صدیقی نے گوپال گنج میں کرکٹ اکیڈمی اور کرکٹ کے شعبہ کی ترقی کے لیے اہم تعاون دیا ہے۔ تعلیم سے جڑا معاملہ ہو یا پھر کرکٹ کی ترقی کی بات ہو، گوپال گنج کے کھلاڑیوں کی وہ ہمیشہ مدد کرتے تھے۔ ان کے قتل کی خبر کے بعد شیخ ٹولی گاؤں میں ماتمی سناٹا پھیلا ہوا ہے۔ لوگ اپنی تعزیت کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2025
Next Post
بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بابا صدیقی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

10 گھنٹے ago
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem